Arifpardese

Arifpardese اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::��

ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی�� Pak pardese

Permanently closed.
20/06/2023

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں

کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیں
ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں

ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی
گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں

غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں
تو پھر تو ہے میرا تو سایہ بھی میرے ساتھ نہیں

مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ہے
لیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں

ختم ہوا میرا فسانہ اب یہ آنسو پونچھ بھی لو
جس میں کوئی تارا چمکے آج کی رات وہ رات نہیں

میرے غمگیں ہونے پر احباب ہیں یوں حیران قتیلؔ
جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں

بھلنا مت یہ ایک پردیسی کے جذبات ہیں

Feeling your carelessness from both of them"___.!🥀🙂🖤🔥Remember, if we have changed, it is not up to you to celebrate." __...
17/06/2023

Feeling your carelessness from both of them"___.!🥀🙂🖤
🔥
Remember, if we have changed, it is not up to you to celebrate." ___.!😒

17/06/2023

اتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گا۔

12/06/2023
06/05/2022

# امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

22/03/2022

اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کردے مرشد آدی مجرم نہیں ہوں غلطی سے عشق ہوتھا

Address

Al Ain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arifpardese posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share