Haroon kashmiri

Haroon kashmiri Welcome to Haroon Kashmiri
& travel, food, sports, news, and amazing stories from Kashmir. Fresh Content
Real Vibes.
(3)

My name is Haroon kashmiri and I am from Samahni Azad kashmir and Our channel to Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and worlds.

05/06/2026

پونا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 1 کے فائنل میچ کی تقریب میں بیرسٹر جاوید شبیر اظہار خیال کر رہے ہیں

پونا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 1 کا شاندار اختتام، پونا سٹارز چیمپئن قرارپونا بیلی کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے پو...
05/06/2026

پونا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 1 کا شاندار اختتام، پونا سٹارز چیمپئن قرار
پونا بیلی کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے پونا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 1 کا فائنل انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد اختتام پذیر ہوا، جس میں پونا سٹارز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چدرون الیون کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
فائنل میچ دیکھنے کے لیے شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی، جنہوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو خوب سراہا۔ میچ کے اختتام پر ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں ممتاز سماجی و سیاسی شخصیات نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں بیرسٹر جاوید شبیر، یوتھ کونسلر شمس، راشد کہالوی، چوہدری امتیاز احمد بوس (سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف)، بابر کہالوی، چوہدری قاسم اور عامر حمید سمیت دیگر معزز شخصیات شریک ہوئیں۔ گراؤنڈ آمد پر مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
تقریب کے دوران ٹورنامنٹ انتظامیہ، براڈ کاسٹرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعامات سے نوازا گیا۔ انفرادی اعزازات میں حامد نے بہترین باؤلر (Best Bowler of the Tournament) کا ایوارڈ اپنے نام کیا، جبکہ ابرار اور عدنان جورڈن مشترکہ طور پر بہترین بلے باز (Best Batsman of the Tournament) قرار پائے۔
ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کا سہرا چیف آرگنائزر عظمت سونو اور ان کی ٹیم انصر، جنید جیدی اور حامد راجہ کے سر جاتا ہے، جنہوں نے بہترین انتظامات کے ذریعے ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
شرکاء اور شائقین نے امید ظاہر کی کہ آئندہ برس بھی اس ٹورنامنٹ کا انعقاد اسی جوش و جذبے کے ساتھ کیا جائے گا تاکہ علاقے میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے بڑھانے میں مزید مدد مل سکے۔

05/06/2026

فائنل میچ

05/06/2026

پونا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن1
سمی فائنل اور فائنل میچ
بمقام پونا بیلی کرکٹ گراؤنڈ
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر عظمت سونو، انصر، جنید جیدی، حامد راجہ۔۔۔۔۔

05/06/2026

پونا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن1
سمی فائنل اور فائنل میچ
بمقام پونا بیلی کرکٹ گراؤنڈ
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر عظمت سونو، انصر، جنید جیدی، حامد راجہ۔

سماہنی شہر میں خوبصورت مکان برائے فروخت۔
05/06/2026

سماہنی شہر میں خوبصورت مکان برائے فروخت۔

سماہنی میں  پہلی بار کلب وائز ٹیمیں ٹیپ بال کرکٹ کھیلیں گی سماہنی کرکٹر ہو جائیں تیار سماہنی کی ایک بڑی لیگ انشاء اللہ ب...
04/06/2026

سماہنی میں پہلی بار کلب وائز ٹیمیں ٹیپ بال کرکٹ کھیلیں گی سماہنی کرکٹر ہو جائیں تیار سماہنی کی ایک بڑی لیگ انشاء اللہ بہت جلد🏏🏏🏏

04/06/2026

چوکی ایکشن کمیٹی کی میٹنگ کے براہ راست مناظر

04/06/2026

سماہنی آزاد کشمیر پلازہ براہ فروخت لوکیشن سماہنی ریسٹ ہاؤس کے پاس.

سماہنی پلازہ براہ فروخت ساتھ 4 کنال جگہ 5 دوکانیں
04/06/2026

سماہنی پلازہ براہ فروخت ساتھ 4 کنال جگہ 5 دوکانیں

Address

Al Satwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon kashmiri:

Share