15/07/2026
وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ
ترجمہ: "اور ان لوگوں کی طرف ہرگز نہ جھکو جنہوں نے ظلم کیا ہے، ورنہ تمہیں بھی آگ آ پکڑے گی، اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی مددگار نہ ہوگا، پھر تمہاری مدد نہیں کی جائے گی۔"
حوالہ: سورۃ ہود، آیت 113 (11:113)