Bilal Bajwa Official

Bilal Bajwa Official Believe on Allah

Stand with Muslims Real Muslims country IRAN
22/06/2025

Stand with Muslims
Real Muslims country IRAN

23/03/2024

آج ہم سب پاکستانی نے 23 مارچ کو منایا ،لیکن کیا ہم کو یاد بھی ہے جو نظریہ اور مقصد تھا پاکستان بنانے کا وہ تو ہم میں شامل ہی نہیں آج کسی کو بھی پتہ نہیں کہ وہ نظریہ اور فلسفہ کیا تھا کس کے لیے ہماری أس نسل نے قربانیاں دی تھیں حالانکہ وہ تو قربانیاں اس لیے دے کر گئے کہ ہماری آنے والی نسلیں آزاد اور خودمختار اور اسلام کے مطابق زندگی بسر کر سکیں
اور بدقسمتی سے آج نہ ہم آزاد ہیں اور نہ ہی کسی نظریہ پر اور نہ ہی اسلام کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں آزادی کیا ہے ہم تو یہ بھی نہیں جانتے کیونکہ آزاد اور خودمختار قوم ہمیشہ کسی نظریہ پر زندگی بسر کرتی ہے
11 September 1948
قائد اعظم محمد علی جناح کو لیاقت علی خان اور جنرل ایوب خان نے امریکہ اور برطانیہ کے حکم پر شہید ہی نہیں کیا أس کے ساتھ أس نظریہ اور مقصد اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کا بھی قتل کر دیا کیوکہ قائد اعظم محمد علی جناح آزاد انسان تھے اور آزاد انسان کو غلام بنانے کے لیے قتل کرنا پڑتا ہے
بدقسمتی سے آج ہم غلامی کے أس مقام پر آچکے ہیں کہ نظریہ اور مقصد تو دور کی بات ہے کسی کو شرم بھی نہیں آتی مطلب ہمارے ضمیر مر چکے ہیں جو حقیقت میں مرنے سے زیادہ خطرناک ہے یہ سب دن پر خوشی کر کے ہم پاکستان اور پاکستان بنانے والوں کے ساتھ مزاک کر رہے ہیں

07/02/2024

Vote for change

الیکشن کا دن عوام کے لیے ایک فرض ادا کرنے کا دن ہے ۔سب پاکستانی کل اپنا ووٹ کاسٹ ضرور کریں ۔اور اپنے اور اپنے ملک کے مستقبل کے لیے اپنا فرض ادا کریں ۔اور اپنی سوچ کا اظہار کریں ۔ہمارا ووٹ ہی ہماری اور ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے ۔

پاکستان زندہ باد۔

Freedom VS traitor
29/01/2024

Freedom VS traitor

15/07/2023

Address

Al Waha
Dubai
00000

Opening Hours

Monday 18:00 - 23:55
Wednesday 12:00 - 23:00
Friday 18:00 - 23:00

Telephone

+971505313112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Bajwa Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Bajwa Official:

Share