Middle class log

Middle class log follow me. insha'Allah 20k target..

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہماتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
04/07/2026

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے


دبئی اپنے صاف ستھرے، خوبصورت اور جدید ساحلوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں کا نیلا سمندر، نرم سفید ریت اور کھجور...
03/07/2026

دبئی اپنے صاف ستھرے، خوبصورت اور جدید ساحلوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں کا نیلا سمندر، نرم سفید ریت اور کھجور کے درخت سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ دبئی کے ساحلوں پر لوگ تیراکی، واک، سن باتھ، جیٹ اسکی، پیڈل بورڈنگ اور دیگر آبی کھیلوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
زیادہ مشہور بیچز میں جمیرہ بیچ (Jumeirah Beach)، کائٹ بیچ (Kite Beach)، لا میر (La Mer) اور الممزر بیچ (Al Mamzar Beach) شامل ہیں۔ ان ساحلوں پر صفائی، سیکیورٹی، پارکنگ، کیفے، ریسٹورنٹس اور دیگر سہولیات بہترین معیار کی ہوتی ہیں۔

02/07/2026

Dubai lover ♥️🇦🇪

اڑنا چاہتے ہو تو کسی سے اجازت مت مانگو پر آپ کے اپنے ہیں اور آسمان❤️ کسی کی ملکیت تھوڑی ہے
02/07/2026

اڑنا چاہتے ہو تو کسی سے اجازت مت مانگو
پر آپ کے اپنے ہیں اور آسمان
❤️ کسی کی ملکیت تھوڑی ہے

30/06/2026

Dubai..

سر پر کھڑی زمہ داریوں کی فکرسورج کی گرمی سے زیادہ ہوتی ہے۔۔
27/06/2026

سر پر کھڑی زمہ داریوں کی فکر
سورج کی گرمی سے زیادہ ہوتی ہے۔۔

27/06/2026

پردیسی۔۔

دینے والے تو مجھے نیند نہ دے خواب تو دےمجھ کو مہتاب سے آگے بھی کہیں جانا ہے
21/06/2026

دینے والے تو مجھے نیند نہ دے خواب تو دے
مجھ کو مہتاب سے آگے بھی کہیں جانا ہے

21/06/2026

پردیسی۔

Address

Dubai
Dubai

Telephone

+971524662862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Middle class log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Middle class log:

Share