03/06/2026
تمام مؤمنین، محبانِ اہلِ بیتؑ اور عالمِ اسلام کو عیدِ سعید غدیر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
آج کے دن ہم بارگاہِ الٰہی میں سجدۂ شکر بجا لاتے ہیں کہ اُس نے ہمیں محمدؐ و آلِ محمدؑ کی محبت اور ولایت سے سرفراز فرمایا۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلَايَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍؑ