دہ مومندو ګلــونه

دہ مومندو ګلــونه پخیر راغلی گلونو مینہ والو د مومندو گلونو پانڑی تہ
(1294)

01/09/2026

نشتہ سوک تکڑہ ملگری چی درباندی اوخوری منشن یی ورتہ کڑیی

01/09/2026

ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی اٹوخیل میں ایک بار پھر مبینہ ریاستی دہشتگردی کی کوشش عوام نے ناکام بنا دی۔

مقامی افراد کے مطابق ایف سی کی گاڑیوں میں 20 سے زائد نامعلوم افراد علاقے میں لائے گئے، جنہیں مبینہ طور پر دہشتگردی کی کارروائی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ تاہم مقامی عوام کو اس کا علم ہوا، انہوں نے باہمی رابطہ کیا اور بڑی تعداد میں جمع ہو کر ان افراد کو پکڑ لیا۔

ویڈیو اور عینی مشاہدات کے مطابق مبینہ طور پر ان افراد نے وردیاں اور کپڑے تبدیل کیے اور حلیہ بھی بدلا

29/08/2026

کلیوال رنگونہ

26/08/2026

کرنل کو سزا دینے کی بجائے،طلبہ و طالبات پر مقدمات درج، چھاپے شروع،طالب علم گرفتار۔
وردی سے انصاف؟یہ تو صرف دہشت گردی کرتے ہیں

25/08/2026

Kliwal Rangona

24/08/2026

فیڈ مارشل صاب سے کیسے لوگ اتنے نفرت کرسکتا ہے ۔ مجھے تو سمجھ نہیں اتا

24/08/2026

*سرحد یونیورسٹی کے اسلام آباد کیمپس روات میں ایک باوردی فوجی جوان کی فائ_رنگ سے حالات کشیدہ ہو گئے طالب علموں نے احتجاج شروع کر دیا* ۔

اسلام اباد پولیس اور دیگر ادارے کی بےبسی، تحقیقات کا آغاز کر دیا

24/08/2026

کلیوال رنگونہ #کلیواله

23/08/2026

ویسے سوچنے کی بات ہے عطاء تارڑڑ صاب

17/08/2026

بېګا راباندې خوب کښې چا ده امن زېرے کړې
ګډ شوے چرته نه یمه ګډا ته مې زړه کېګې

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ مومندو ګلــونه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دہ مومندو ګلــونه:

Shortcuts

Share