Ikram Achakzai

Ikram Achakzai PMAP Supporter | PSO Member | Student at Tameer-i-Nou Public College, Quetta

Official Page of Ikram Achakzai

انقلاب د زړورو په قدمونو ژوندی وي،د حق لاره تل د مېړنیو په وینو روښانه وي.اکرامو اچکزئی 🇨🇮🥀
22/07/2026

انقلاب د زړورو په قدمونو ژوندی وي،
د حق لاره تل د مېړنیو په وینو روښانه وي.

اکرامو اچکزئی 🇨🇮🥀

21/07/2026

افغانستان 🇦🇫
دا پشتانہ کور دی 🏠
افغانستان دہ گردہ پشتانہ عزت دی 🫶🏻
Ikramo Achakzai

20/07/2026

تا باچا یہ 👑
خو پہ خوئ باندی ملنگ یہ 🫶🏻

19/07/2026

اسی کو پشتونوں سے سچی محبت کہتے ہیں کہ اسی (80) سال کے بزرگ نے آج بھی ہمارے لیے اپنے آپ کو تکلیف میں ڈال رکھا ہے۔ خدا کرے وہ ہمیشہ سلامت اور زندہ رہیں۔ ان کی قدر کریں، ورنہ ایک دن پچھتانا پڑے گا۔ 😭💔

اللہ تعالیٰ قدرمند ملی مشر محمود خان اچکزئی کو صحت، سلامتی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤اکرام خان اچکزئی 🇨🇮

محترم رہبر محمود خان اچکزئی کو سانحۂ زیارت شہداء پر خراجِ تحسینالحمد للہ ثم الحمد للہ۔آج ایک بار پھر مجھے فخر ہے کہ میر...
18/07/2026

محترم رہبر محمود خان اچکزئی کو سانحۂ زیارت شہداء پر خراجِ تحسین

الحمد للہ ثم الحمد للہ۔

آج ایک بار پھر مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق ایک ایسی انقلابی جماعت، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے ہے، جس کے محترم رہنما محمود خان اچکزئی سے لے کر مرکزی و صوبائی قیادت، اور پی ایس او کی مرکزی و صوبائی قیادت سمیت ہزاروں کارکنوں نے کوئٹہ کے دھرنے میں بہادری، نظم و ضبط اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔

نو دن اور نو رات مسلسل دھرنے میں شریک رہنا، سیکیورٹی کے فرائض انجام دینا، کارکنوں اور شرکاء کے لیے چائے اور کھانے کا انتظام کرنا، اور ہر مشکل گھڑی میں استقامت کے ساتھ کھڑے رہنا، یقیناً قابلِ تحسین ہے۔

ہمیں اپنی قیادت اور پارٹی کے ہر کارکن پر فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کو سلامت رکھے، عزت عطا فرمائے اور انہیں اپنے قوم و وطن کی خدمت کی مزید توفیق دے۔

اپنی قوم، اپنی پارٹی — پشتونخوا ملی عوامی پارٹی

ملی رہبر محترم محمود خان اچکزئی زندہ باد

اکرام خان اچکزئی 🇨🇮

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محبوب چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر، محترم مشر محمود خان اچکزئ...
18/07/2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محبوب چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر، محترم مشر محمود خان اچکزئی، پارٹی کے متعدد مرکزی رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ زیارت کے شہداء کی نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے

اکرام اچکزئی 🇨🇮

آندھیوں سے نہ ڈرا، نہ طوفان سے گھبرایا،اپنی آواز سے ہر دور میں حق کو جگایاقوم کی امید بنے رہنے کی دعا ہے یہی،وفا کا سفر ...
18/07/2026

آندھیوں سے نہ ڈرا، نہ طوفان سے گھبرایا،
اپنی آواز سے ہر دور میں حق کو جگایا
قوم کی امید بنے رہنے کی دعا ہے یہی،
وفا کا سفر جس نے ثابت قدمی سے نبھایا

اکرامو اچکزئی ❤️🫶🏻

17/07/2026

محترم محمود خان اچکزئی 🫶🏻🇨🇮

Address

United Kingdom
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram Achakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share