Nimaani Rooh

Nimaani Rooh Rangla Punjab

10/07/2024
10/06/2024
29/07/2022

💕

جو کار بیچ راستے خراب ہو چکی ہے، اور وہ اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکی، ہم نہیں جانتے کہ وہ کتنے بڑے حادثے سے بچ چکی ہے۔ ہم ...
21/07/2022

جو کار بیچ راستے خراب ہو چکی ہے، اور وہ اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکی، ہم نہیں جانتے کہ وہ کتنے بڑے حادثے سے بچ چکی ہے۔ ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ جن لوگوں کو ہم اپنی زندگی میں شدت سے شامل کرنا چاہتے ہیں، وہ لوگ آگے جا کر ہمارے لیے کیسے کانٹے بن جانے والے ہیں۔ ہو سکتاہے جو کیرئیر آپ اپنانے والے ہوں وہ آئندہ سالوں میں بہت بڑے کرائسس کا شکار ہو جائے۔ یا آپ اس میں کامیاب ہی نہ ہوں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ جو مسلسل کسی سمت میں کوشش کرر ہے ہیں، لیکن کوئی کامیابی دکھائی نہیں دے رہی تو بس کامیابی چند قدم دُور ہو۔وہ بس آپ کی جھولی میں آگرنےو الی ہو۔

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nimaani Rooh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nimaani Rooh:

Share