Aga Syed Muntazir Hussaini

Aga Syed Muntazir Hussaini PEASE SUBSCRIBE YouTube CHANNEL

22/08/2026

16/08/2026

🥺 ایک دعوت، جو دل کو چھو گئی ❤️
ایک مرد آتا ہے اور ایک ایک شخص کو محبت سے کہتا ہے:
"آج ایک سیدزادے کے گھر دعوت ہے، آپ بھی ہمارے ساتھ چلیں۔"
وہ بوڑھوں، بچوں، قرآن پڑھنے والوں اور خواتین، سب کو دعوت دیتا ہے۔ ہر کوئی خوشی سے اس کے ساتھ چل پڑتا ہے۔
لیکن جب سب وہاں پہنچتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ سید علی خامنہ ای کا گھر ہے۔
#سید #سیدزادہ #سادگی #محبت #دعوت #نوروز #ایران

15/08/2026

شتر خواب میں روئی کے بیج دیکھتا ہے۔

13/08/2026

رہبر معظم کچھ گزرگواروں سے مل رہے ہیں اور ان کو گلے لگا رہے ہیں انہی کا یہ ایک یاد بھرا لمحہ ہے اس کو دیکھے اور دوسروں سے بھی شیئر کریں

Syed Khamenei Shia News

12/08/2026

آجاؤ علی جان رہبر کے پاس ایک چھوٹا بچہ اتا ہے اور وہ اس کو اپنی گود میں بٹھاتا ہے ❣️❣️❣️

11/08/2026

🥹🧕 چھوٹی بچی کی معصوم خواہش — رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے اسکارف کی فرمائش ❤️

بچی کی یہ سادہ اور معصوم خواہش ایک نہایت خوبصورت اور یادگار لمحہ بنا دیتی ہے۔ 🥹✨
بچوں کی معصوم خواہشیں واقعی دل کو چھو لیتی ہیں۔ 🤍🌷
#اسکارف #معصومیت

09/08/2026

مجھے بھی ایک انگوٹھی چاہیے، میرے شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں… 💍🖤
ایسی انگوٹھی، جسے دیکھ کر دل میں عشقِ ولایت اور یادِ شہداء تازہ ہو جائے۔ 🥀




Address

Beerwah, QLD
193411

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aga Syed Muntazir Hussaini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share