Parachinarian in Perth

Parachinarian in Perth Welcome to our fb page. Sharing Information with community,
Promoting Parachinar beauty and Beauty of Perth WA , and +positive entertainment.

For whomever I am the Master, Ali is his Master.Hazrat Mohamammad (pbuh)
03/06/2026

For whomever I am the Master, Ali is his Master.
Hazrat Mohamammad (pbuh)

25/04/2026

انسان کے علاوہ ہر وہ چیز🥀 ویسی ہی ہے جیسی دکھائی 🥀دیتی ہے

کافر نماز پڑھ رہے تھے  مسلمانو نے مار دیا💔🥺
06/02/2026

کافر نماز پڑھ رہے تھے مسلمانو نے مار دیا💔🥺

حالِ غم سنائیں گے جب امام آئیں گےزخمِ دل دکھائیں گےجب امام آئیں گےجھوٹ بولنے کو ہم مشغلہ سمجھتے ہیںبات بات پر بے جا مصلح...
02/02/2026

حالِ غم سنائیں گے جب امام آئیں گے
زخمِ دل دکھائیں گےجب امام آئیں گے

جھوٹ بولنے کو ہم مشغلہ سمجھتے ہیں
بات بات پر بے جا مصلحت برتتے ہیں
اور منافقت کو بھی مصلحت ہی کہتے ہیں
لہو و لعب کے ساماں ہم گھروں میں رکھتے ہیں
کس طرح چھپائیں گے جب امام آئیں گے

نعمتِ شریعت کو بوجھ ہی سمجھتے ہیں
لہو و لعب کو ہی ہم زندگی سمجھتے ہیں
صاحبانِ زر کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں
تنگ دست مومن کو بس یونہی سمجھتے ہیں
کیا مقام پائیں گے جب امام آئیں گے

العجل جو کہتے ہیں آ گئے تو کیا ہو گا
کیا ہے اپنی تیاری پیش ہم کریں گے کیا
سبط جعفر اپنا تو ، کل یہی ہے سرمایہ
سوز وحمد و نعت و سلام اور منقبت نوحہ
ہم یہی سنائیں گے جب امام آئیں گے

استادِ محترم سید سبطِ جعفر زیدی

13/12/2025

یااللہ ہمارے
کرم
کے حال پے رحم فرما
آمین یارب العالمین

Indeed
12/11/2025

Indeed

04/10/2025

Address

Perth, WA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinarian in Perth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share