ایم آر علی تارڑ

ایم آر علی تارڑ 🤠𝑻𝑯𝑬 𝑫𝑬𝑽𝑰𝑳 𝑩𝑰𝑹𝑫🤠

12/24/2025

انسانی رویوں سے ڈسے ہوئے لوگ ،مُرشد ، دوائیوں سے جلد ٹھیک نہیں ہوتے ۔
𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞

12/24/2025

اے اللہ پاک سب کے سامنے اس دن کی زلت سے بچانا جب تو پکارے گا اے محبت میں جرم کرنے والو الگ ہوجاو🙂
𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞

12/24/2025

کسی انسان پر زبردستی مسلط ہونے سے بہتر ہے اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں !!
𝙈𝙧 𝘼𝙡𝙞

12/22/2025

دانت ذیادہ خطرناک نہیں ہوتے، خطرناک آنکھیں ہوتی ہیں دانت صرف ہاتھ میں لی ہوئی چیز کھاتے ہیں جبکہ نظر پورا کا پورا اِنسان، گھر اور خوشیاں سب کھا جاتی ہے.

04/04/2023

میں ہر روز تمہیں ساتھ لیکر خیالاتی دنیا میں سیر کرتا ہوں، جہاں ہم ہنستے ہیں خوشیاں سمیٹتے ہیں اور غموں سے دور نکل جاتے ہیں😇

03/11/2023

میرے بعد کسی اور کو اپنا بنا کر دیکھ لینا
آپ کا دل تجھ سے کہ گا یار اس کی وفا کی بات ہی کچھ اور تھی 🙂

03/11/2023

محبت کو مزید بدنام نہ کرو دیواروں کو بھی کان ہوتے ہیں تم میری پہلی اور آخری محبت ہو کیونکہ جتنی میرے پاس تھی نا تم پے خرچ کر دی ہے میں نے 🙂

03/11/2023

محبت عورت کی زندگی کا چھوٹا سا واقع اور مرد کی پوری زندگی کی دستان ہوتی ہے جو سچی دی ہوئی محبت عزت مرد کبھی نہیں بھلا سکتا 🙂

03/11/2023

میں آپ سے رشتہ توڑنا تو نہیں چاہتا لیکن تمہاری دنیا میں میری کوئی قدر ہی نہیں تو بہتر ہے میں تم سے دور ہی چلا جاتا ہوں

03/11/2023

دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر بھی نہیں جاتے سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو کچھ لوگ سمبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے 🙂

Address

Calgary, AB

Telephone

+923000230339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایم آر علی تارڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category