WAPDA Colony Guddu Memory

WAPDA Colony Guddu Memory Guddu❤️

09/07/2025

ہر طوفان کے بعد جیسے بارش ہوتی ہے ٹھیک اسی طرح ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ گڈو والوں پریشان مت ہوں اللہ پر پورا بھروسہ رکھو یہ مشکل وقت بھی آخر گزر جائگا۔

Kashmore District k Saare Shia Suni hazrat agr Wqt k Yazeediyon ( Dharel System) k khilaf apna ehtijaj karna shuru karen...
06/07/2025

Kashmore District k Saare Shia Suni hazrat agr Wqt k Yazeediyon ( Dharel System) k khilaf apna ehtijaj karna shuru karen toh ham Sach me kahenge k waqehi Unke andar Hussainiyat ka jazba Zinda hai warna Har saal matam karne se agr kuch Acha hota toh aj Palestine me Mazloom awam k sath Qarbala jaisa wqt na ata. Shuruat apne ghar se karo apne ilaeqe se Kashmore k Yazeed k khilaf awaz uthao niklo bahar warna ye juloos ka koi faida nahin.🙏

گڈو بیراج سندھ تھرمل پاور ھائوس واپڈا کالونی سے سیکورٹی گارڈ فیصل آباد رھائشی اغواء محمد اسلم تا حال بازیاب ن ھوسکا ھم SSP کشمور زبیر نظیر شیخ صاحب SSP رحیمیار خان عرفان علی سموں صاحب جینکو ٹو چیف جنید احمد بیگ سیپکو واپڈا سیکیورٹی افیسر ماجد علی گولو صاحب سکھر چیف اعجاز چنا صاحب کو اپیل کرتے ہیں اس غریب ملازم کو بازیاب کروائیں 😓🙏

28/06/2025

Guddu or Tumhari Yad kisi Tufan se kam nahin🍂🍁🥀

25/06/2025

WAPDA Boys High School Guddu ❤️

20/06/2025

WAPDA Boys High School Guddu❤️

20/06/2025
16/06/2025

Guddu me subha ka Nashta Halwa Pori or Chole k sath🥰 😋 Masha Allah bohot hi tasty.
Guddu me center gate k bahar kalwar shop k sath.

15/06/2025

Mosam ki wajah se Guddu ki awam me aik khushi ki lehr dekh kar Acha laga 🥰😇

15/06/2025
‏بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،🥴 اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھ...
15/02/2025

‏بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،🥴
اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھا لیکن تھپڑوں کی بارش میں بیچ میں چھوڑ کر جانا پڑتا تھا،😒
تب اس ملال سے بڑا کوئی ملال نہیں تھا کہ آپ روتے ہوئے جا رہے ہوں😭😭😭
اور ایک بچہ خوشی سے😘 وہیں سے آپکی گیم سنبھال لے جیسے اسکے ہاتھ فری کا کوئی خزانہ لگ گیا ہو۔۔۔۔
شاید آپ میں سے بہت سے دوست اس دور سے گزرے ہوں؟؟؟

31/12/2024

تُجھے زندگی کا شعور تھا، ترا کیا بنا؟
تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، ترا کیا بنا؟

نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے
مَیں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، ترا کیا بنا؟

مُجھے عِلم تھا کہ شِکست میرا نصیب ہے
تُو امیدوار تھا جیت کا، ترا کیا بنا؟

مَیں مقابلے میں شریک تھا فقط اس لئے
کوئی آکے مجھ سے یہ پوچھتا تیرا کیا بنا؟

جو نصیب سے مِری جنگ تھی وہ تری بھی تھی
میں تو کامیاب نہ ہو سکا، تِرا کیا بنا؟

تجھے دیکھ کر تو مجھے لگا تھا کہ خوش ہے تُو
تِرے بولنے سے پتہ چلا، تِرا کیا بنا!!!!!!!!!

میں الگ تھا اوروں سے اس لیے یہ سزا ملی
تُو بھی دوسروں سے تھا کچھ جُدا، تِرا کیا بنا
🖤💔

💞

04/08/2024

Let's have a cup of tea☕️🥰

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque WAPDA Colony Guddu Memory publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager