Amjad awan official

Amjad awan official Try to disclose the secrets of the nature

سب دوستوں کا اپنا قیمتی وقت دینے کا بھت شکریہ اللہ پاک سب کے کام کاج عزت آبرو میں برکت ڈالے
13/06/2026

سب دوستوں کا اپنا قیمتی وقت دینے کا بھت شکریہ اللہ پاک سب کے کام کاج عزت آبرو میں برکت ڈالے

10/06/2026

ایک ریٹائرڈ آرمی چیف کو پینشن اور دیگر سہولیات بجلی گیس پٹرول ڈرائیور سب ملا کر حکومت ہر مہینے کتنی ادائیگی کرتی ہے
معلومات کے لۓ

02/06/2026

دو تین دن گرمی کے بعد پیرس کے موسم نے پھر انگڑائ لی اور ماحول کو خوشگوار بنا دیا ماشاءاللہ

27/05/2026

ماشاءاللہ دیار غیر میں مسلمانوں کی کثیر تعداد نماز عید الضحی کے لۓ مسجد میں داخل ہو رہی ہے واضح رہے کہ یہ دوسری جماعت ہے اسی طرح ایک گروہ پہلے نماز ادا کر چکاہے

26/04/2026

پنجاب میں سولر پلیٹوں پر ٹیکس لگانے کی بازگشت
یہ مہنگائ کرنے کے بعد پنجاب حکومت کا عوام کو چھتر لگانے کا عمل شروع ہو گیا ہے اب دیکھتے ہیں یہ ظلم کب تک جاری رہتا ہے

10/04/2026

اللہ پاک پوری دنیا میں پاکستان اور پاکستانیوں کو سرخرو فرماۓ اور دنیا میں امن کے لۓ کی جانی والی کوششوں سے دنیا میں امن و سکون عطا فرماۓ
آمین

08/04/2026
07/04/2026
08/08/2024

secured Paris

Adresse

Boulevard Ney
Paris
75018

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Amjad awan official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Amjad awan official:

Partager