Awais Riaz Official

Awais Riaz Official نہ ہم بھولے ہیں، نہ کبھی بھولیں گے… جموں کشمیر ہمارا تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا🍁
(1)

17/06/2026

میرپور، منگلا پل پر روکی گئی مال بردار گاڑیاں

14/06/2026

ان شاءاللہ
زندگی پھر مسکرائے گی
AJK

13/06/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت سے گزارش ہے ایک آفیشل بینک اکاؤنٹ پبلک کریں جس میں ہم سب شرکاء دھرنا کے کھانے ادویات اور دیگر اخراجات پر آپ کو فنڈنگ دے سکیں۔

اللہ پاک ریاست جموں کشمیر اور اس کی عوام کی حفاظت فرمائیں حکومت آزاد جموں کشمیر کے ۵۳ ڈنگر اپنی کرپشن بچانے کے لیے ریاست...
13/06/2026

اللہ پاک ریاست جموں کشمیر اور اس کی عوام کی حفاظت فرمائیں
حکومت آزاد جموں کشمیر کے ۵۳ ڈنگر اپنی کرپشن بچانے کے لیے
ریاست پاکستان اور کشمیر کی عوام میں دوریاں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ان ڈنگروں کو کوئی ہمدردی نہیں ہے کشمیر کے لوگوں سے یا پاکستان سے ان کو بس اپنا فائدہ چاہیے اس لیے پاکستان کے ریاستی ادارے بات کو سمجھنے کی کوشش کریں اور حکومت پاکستان کشمیریوں پر فتوع لگانے سے بہتر ہے کشمیر کی اکثریت عوام کا مطالبہ ہے جو اس کو مانے اور ان ۵۳ ڈنگروں کی چا ل میں نہ پھنسے تشدد کسی بات کا حل نہیں ہے اس سے کوئی بھی نہیں جیت سکا آج تک

میرپور(کرائم رپورٹر) انتظامیہ کے کارروبار کھلوانے کیلئے تاجروں کے منتیں تڑکے سہولت کارروبار کو بھی لے آئے نفیس بیکرز کے ...
13/06/2026

میرپور(کرائم رپورٹر) انتظامیہ کے کارروبار کھلوانے کیلئے تاجروں کے منتیں تڑکے سہولت کارروبار کو بھی لے آئے نفیس بیکرز کے مالک رافع سلیم کی زیر صدارت تاجر کمیونٹی کا اجلاس ، انتظامیہ کا سہولت کار دکانیں کھلوانے کیلئے سرگرم حکومت کو ٹیکسز کی مد میں کروڑوں روپے کے نقصان کو روکنے کیلئے تاجروں کے منتیں تڑکے آپ اپنے کارروبار کھو لیں رافع سلیم کی تاجروں سے گفتگو ، کامیاب احتجاجی تحریک میں میرپور شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہے میڈیکل سٹورز اور دودھ دہی کی دکانیں محدود وقت کیلئے کھول کر عوام کو سہولت دی جا رہی ہے جس پر انتظامیہ اپنی سبکی محسوس کر رہی ہے جبکہ حکومت کی طرف سے انتظامیہ پر دباو ہے کہ وہ کارروبار کھلواییں تاکہ ٹیکسز کی مد میں ہونے والے نقصان بچا جا سکے ادھر معلوم ہوا ہے کہ تھا تاجروں کو دکانیں کھولنے کئلیے مجبور کرنے کے لئے لالچ سمیت دکانوں کے تالے توڑنے اور سامان چوری کرنے کے واقعات پیش آئے ہیں جس باعث بعض تاجران دکانیں بند کر کے باہر پہرے پر بیٹھے ہیں جبکہ مفاد پرست عناصر انھیں طرح طرح کے لالچ دیکر انتظامیہ میں اپنی ساکھ بچانے کے کئے سرگرداں ہیں مگر تا حال انھیں کامیابی ن ملی

Sufiyan Muqeem posted a story on instagram in support of Awami Action Committee of Azad Kashmir. 🚩Sufiyan prayed for the...
12/06/2026

Sufiyan Muqeem posted a story on instagram in support of Awami Action Committee of Azad Kashmir. 🚩

Sufiyan prayed for the peace and shown solidarity with the affected ones of Rawlakot incident.

In reply, the people of Kashmir have also shown huge respect and more love towards Sufiyan for this gesture. They are super proud of their first international cricket player.

11/06/2026

برطانیہ میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے کشمیری نوجوان کو ایک عوامی نوکر کو اس کی اصلیت بتاتے ہوئے ✊🏻✌️

10/06/2026

جیتیں گے وطن کے لیے، مریں گے وطن کے نام پر۔

10/06/2026

عظیم مزاحمت کار سردار امان سب کی جان مزاحمت کاروں کے شہر راولاکوٹ میں گرچتے ہوئے

10/06/2026

میرپور جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر میرپور شہر و دیگر علاقوں میں بدھ دس جون کو مکمل پہیہ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال۔

Address

Bradford

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Riaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Riaz Official:

Share