Faisi Clicks

Faisi Clicks خود کو پہچانیے، کیونکہ حقیقی کامیابی کا سفر اندر سے شروع ہوتا ہے۔ �

Fantastic Morning! 🥰
22/12/2024

Fantastic Morning! 🥰

22/12/2024
19/10/2024

کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کُوثر سے دُھلی خلقت
میرا تو دَم گُھٹ رہا ہے اِن پارساؤں میں۔

19/10/2024
18/10/2024

Autumn 🍂

16/10/2024

A court has heard how Urfan Sharif called 999 from Pakistan, admitting he killed his 10-year-old daughter Sara by "beating her too much". The chilling confession came just hours after fleeing the UK.

16/10/2024

مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم باٹنا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا مگر خوشی باٹنے کے لئے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے۔ 🥺

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو،ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے،آپ پُوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے،صاحب! عش...
16/10/2024

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو،
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے،
آپ پُوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے،
صاحب! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے۔

16/10/2024

شب ڈھلے اک یاد ایسے میرے پہلو میں رہی
جیسے بچپن کا کوئی ساتھی پرانا مل گیا

16/10/2024

مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisi Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share