AqibShah

AqibShah Explore ( History | Beauty | Culture )
(2)

خیبر پختون خواہ کا واحد ایسا بازار جو دن رات کھولا رہتا ہے ؟جی ہاں ! یہ بات ہورہی ہیں بشام بازار کا جو مین سٹی ہے ضلع شا...
07/09/2026

خیبر پختون خواہ کا واحد ایسا بازار جو دن رات کھولا رہتا ہے ؟
جی ہاں ! یہ بات ہورہی ہیں بشام بازار کا جو مین سٹی ہے ضلع شانگلہ کا اور یہ بات میں خود سے نہی کہہ رہا بلکہ ورٹکل ایکسپلورر سائیٹ کے مطابق بشام بازار واحد ایسا بازار جو دن رات کھولا رہتا ہیں اور اسکی وجہ بشام بازار کی جیوگرافیکل اہمیت ہیں جو گلگت بلتستان تک قراقرم ہائی وے پر سب سے بڑا اور آخری بازار ہیں ۔
اس بازار کو گیٹ وے آف چائنہ بھی کہا جاتا ہیں یاد رہیں یہ قراقرم روڈ پہ واقع ایسا بازار ہے جس پر سال کے پورے دن گزر ہوتی ہیں اس کے علاوہ دو اور پاس یعنی بابو سر اور شندور پاس بھی ہیں لیکن وہ سال میں ذیادہ تر برف کی وجہ بند ہوتے ہیں ۔
بشام کی یہ اہمیت اب سے نہی بلکہ صدیوں سال پرانے ہیں جب یہ یاغستان کا حصہ تھا تب کئی پہاڑی علاقوں کے لئے اسکو حفاظت کے لئے استعمال کیا گیا اور جب 1958 میں قراقرم ہائی وے پر کام شروع ہوا تب 20 سال یہ بشام ان 24000 لگ بھگ مزدوروں کے لیے یہ رہنے کی جگہ اور خریدو فروخت کا مرکز رہ جو قراقرم پہ کام کرتے رہیں۔
゚viral ُ

06/09/2026

بشام بازار دن رات کیوں کھولا ہوتا ہیں ؟پہلی کمنٹ


05/09/2026

دریائے سندھ پانی ان دنوں آہستہ کم ہو رہا ہے۔

کبھی سنا ہے کہ تصویر بولتی ہیں ؟ یہ تو رو رہا ہیں ۔بنیادی مرکز صحت ملاحظہ کیجیے ۔
05/09/2026

کبھی سنا ہے کہ تصویر بولتی ہیں ؟ یہ تو رو رہا ہیں ۔بنیادی مرکز صحت ملاحظہ کیجیے ۔

04/09/2026

جانوروں کے لئے قدرتی عجیب دوا۔

بونیر کو بونیر کیوں کہاں جاتا ہیں ؟ بونیر سنسکرت زبان کا لفظ جس کے معنی جنگلات کے ہیں اور واقعی بونیر میں آج بھی بڑے پہا...
04/09/2026

بونیر کو بونیر کیوں کہاں جاتا ہیں ؟
بونیر سنسکرت زبان کا لفظ جس کے معنی جنگلات کے ہیں اور واقعی بونیر میں آج بھی بڑے پہاڑ اور جنگلات موجود ہیں ۔بونیر ایک خوبصورت اور پہاڑوں کا پیارا علاقہ ہیں ۔ یہاں کے لوگ مہمان نواز اور اپنی پختون ثقافت رکھنے والے بہت اچھے لوگ ہیں۔
بونیر ضلع کے ساتھ تورغر،مانسہرہ ،ہری پور اور ملاکنڈ ضلعوں کے حدود لگے ہوئے ہیں ۔بونیر کا کل رقبہ 1865 مربع کلومیٹر جبکہ آبادی 11 لاکھ کر لگ بھگ ہیں جسکو 6 تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہیں ۔جبکہ یہاں پہ تقریباً پختونوں کے سارے قبیلے آباد ہیں جس میں یوسفزئی پختون اکثریت سے ہیں ۔یہ علاقہ پہلے سوات کا حصہ تھا اس لئے تاریخ سوات میں بونیر بھی شامل ہیں ۔لیکن یہ بہت قدیم اور تہذیبی اعتبار سے نہایت اہم تاریخ رکھتا ہیں اور مختلف ادوار میں اہم گزرگاہ اور تہذیبی مرکز رہا۔
بونیر کو 1991 میں ضلع کی حیثیت دیا گیا جو پہلے سوات اور ملاکنڈ کے ساتھ منسلک رہا اور بعد میں اس سے الگ کیا گیا ۔یہاں متعدد مقامات پر آج بھی پرانے اور تاریخی آثار موجود ہیں جن میں رانی گٹ اہم ہے یہاں بدھ مت ، گندھارا تہذیب اور دیگر عمارات کے آثار محفوظ ہیں۔اس کے علاوہ کافروگنبد اور شاہ منصور بھی شامل ہیں ۔جبکہ سیاح کے لئے یہاں پر بھی مختلف سپاٹ موجود ہیں جس میں آسمانی موڑ ، بونیر آبشار ، دو سر کے پہاڑ، اور گوگند جنگل شامل ہیں ۔
اس سرزمین کو بزرگوں کی سر زمین بھی کہا جاتا ہیں یہاں پر پیر بابا، پیر ابی، دیوانہ بابا اور سر ملنگ بابا کے مزار بھی موجود ہیں جہاں پر کافی تعدد میں لوگ یہاں پر آتے ہیں ۔

اگر ہم سب اچھے ہیں تو یہ سب کون کر رہا ہیں ؟دیکھئے کسی  خوبصورت جگہ کو گندگی میں تبدیل کرنا کسی جانور کا کام تو ہے نہی ا...
03/09/2026

اگر ہم سب اچھے ہیں تو یہ سب کون کر رہا ہیں ؟
دیکھئے کسی خوبصورت جگہ کو گندگی میں تبدیل کرنا کسی جانور کا کام تو ہے نہی اور ہم اچھے ہیں تو آخر کون ایسا کرتا ہیں ۔ یہ کسی جگہ کے لوگوں ، یا ماحول پر منحصر نہی بلکہ یہ انسان کی ضمیر کے ساتھ جوڑی ہوئی بات ہیں اگر اپکا ضمیر نہی مانتا کہ کسی جگہ کو صاف رکھا جائے تو پھر اپکا تعلق جہاں سے بھی ہو اپ ایسی ہی حرکت کروگے۔ باقی ایک جہاں کو صاف رکھنے میں ہمارا کیا نقصان؟

03/09/2026

دو سر کے پہاڑ سیاح کا دل چھو لیتا ہیں

02/09/2026

بونیر کے مہمان نواز لوگ ۔

01/09/2026

دو سر کے پہاڑ ۔ بونیر

Address

London
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AqibShah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AqibShah:

Shortcuts

Share