Tanzeel DogarUk

Tanzeel DogarUk 🇵🇰🇸🇦🇬🇧🥰

Just a cup of coffee, ☕ A little peace, and timeless class. 🤎✨
12/05/2026

Just a cup of coffee, ☕ A little peace, and timeless class. 🤎✨

22/04/2026

حاجیوں کے بن رہے ہیں قافلے پھر یا نبی ﷺ

پھر نظر میں پِھر گئے حج کے مناظر یا نبی ﷺ

Blooming with the season 🌸 sometimes all you need is a peaceful walk to find yourself again 🌳✨
13/04/2026

Blooming with the season 🌸 sometimes all you need is a peaceful walk to find yourself again 🌳✨

Where every corner is picture-perfect 📸 and the vibes stay classy. ✨🥰
25/03/2026

Where every corner is picture-perfect 📸 and the vibes stay classy. ✨🥰

جب مسجدِ نبوی ﷺ کے مینار نظر آئے، اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے
07/03/2026

جب مسجدِ نبوی ﷺ کے مینار نظر آئے، اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے

عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے، روضۂ مُصطفٰے ﷺ جس کی پہچان ہےایسا ہی اِک محلہ مدینے میں ہے، میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ...
07/03/2026

عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے، روضۂ مُصطفٰے ﷺ جس کی پہچان ہے
ایسا ہی اِک محلہ مدینے میں ہے، میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے

مدینہ منورہ میں احد کے پہاڑ کے دامن میں واقع سید الشہداء حضرت امیر حمزہ ؓ کے مزارِ اقدس پر حاضری ایک عظیم سعادت اور باعث...
07/03/2026

مدینہ منورہ میں احد کے پہاڑ کے دامن میں واقع سید الشہداء حضرت امیر حمزہ ؓ کے مزارِ اقدس پر حاضری ایک عظیم سعادت اور باعثِ برکت ہے۔ یہ مقام نبی کریم ﷺ کے محبوب چچا اور شہدائے احد کا مرکز ہے۔ زائرین یہاں فاتحہ خوانی، صلوٰۃ و سلام، اور اللہ تعالی سے دعا مانگنے کے لیے حاضر ہوتے ہیں، جس سے سکونِ قلب اور مغفرت کی امید ملتی ہے۔

22/02/2026

درِ سرکار ﷺ پہ وہ سحری و افطار کامنظر
وہاں اِک روز رمضاں کا مہینہ ہم بھی دیکھیں گے

ہمیں بُلوائیں گے آقا ﷺ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

13/01/2026

پیارے آقا ﷺ کے قدم پر حضرتِ جبرائیل ؑ نے 💞💞
اپنے نُورانی لَبوں کو رکھ دیا معراج میں، معجزہ کتنا نرالہ یہ ہوا معراج میں

08/01/2026

White winters, a blanket of snow, barren trees, and silence — a journey of pure peace.

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeel DogarUk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanzeel DogarUk:

Share