خان کا سپاہی

خان کا سپاہی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خان کا سپاہی, Mumbai.
(1)

25/06/2026

پنجاب میں چائلڈ لیبر کی تعداد سب سے زیادہ ہے، جہاں 60 لاکھ بچے مزدوری کر رہے ہیں۔ سندھ میں 16 لاکھ، خیبرپختونخوا میں 7 لاکھ 45 ہزار 155، بلوچستان میں 2 لاکھ 1 ہزار 352 جبکہ اسلام آباد میں 15 ہزار 180 بچے مشقت کرتے ہوئے ریکارڈ کیے گئے ہیں

25/06/2026

استحکام پارٹی کو مزید استحکام مل گیا

- ایک اور آزاد رکن استحکام میں شامل، تعداد 5 ہو گئی
- الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں دینے کا اہل بھی قرار دے دیا

25/06/2026

ایک ملک دو قانون

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو مخصوصی سیٹوں کو اہل قرار دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد کردی۔

سنی اتحاد کونسل کو اس بنیاد پر آئینی بینچ نے سیٹیں دینے سے انکار کیا تھا کہ تھا کہ انہوں نے عام انتخابات میں خود کوئی سیٹ نہیں جیتی، استحکام پاکستان پارٹی نے بھی کوئی سیٹ نہیں جیتی مگر ان کو مخصوص سیٹوں کے اہل قرار دیدیا گیا ہے

25/06/2026

اپنے گھر میں مجلس کروا کر دیگر مسالک کے لوگوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے، سرگودھا میں مقدمہ درج

‏14 سالہ لڑکی ٹیوشن پڑھنے جا رہی تھی تو راستے میں سکول فیلو اور اس کا بھائی ملے کہ آو ہمارے گھر مل کر پڑھتے ہیں، وہاں نش...
25/06/2026

‏14 سالہ لڑکی ٹیوشن پڑھنے جا رہی تھی تو راستے میں سکول فیلو اور اس کا بھائی ملے کہ آو ہمارے گھر مل کر پڑھتے ہیں، وہاں نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کی اور ویڈیو بنا لی، ایف آئی آر

25/06/2026

سندھ اور خیبر حکومت کا تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ
پنجاب حکومت کا تنخواہ میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ

25/06/2026

خیبرپختونخوا بجٹ میں کم سے کم اجرت 40 ہزار سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کی تجویز

25/06/2026

اگر مجھے نوٹس آئے کہ چلو اپنا گھر خالی کرو ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، تو میں اپنی کلاشنکوف نکال کر سب کو بھون دوں گا۔
مجھے سب سے زیادہ غصہ شزا فاطمہ پر ہے جو خواجہ آصف کی کچھ لگتی ہے،
یہ سفارشی ہے میں اسے پڑھی لکھی خاتون سمجھتا تھا، اس کی جانب سے ایسا بل پیش کرنے کی توقع نا تھی!نجم سیٹھی

25/06/2026

اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنوں کو

گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کو ملنی والی خواتین کی دو نشستوں پر ساجدہ بیگم اور جینیفر بہادر کو نامزد کیا گیا ہے۔
اتفاق سے ایک خاتون ایک لیگی عہدیدار کی بھابھی اور دوسری خاتون ایک دوسرے لیگی عہدیدار کی بیٹی ہے

کیا پارٹی کے لیے کام کرنے والے کارکن یا جو جگہ جگہ ووٹ مانگتے انکا کوئی حق نہیں ہے پچھلے دنوں احسن اقبال کی بہن کو نیا عہدہ دیا گیا ہے

25/06/2026

ظلم کی حد ہوئی پڑی ہے

جھنگ میں زمیندار نے ملازم حنیف کے مخصوص عضو کو گھوڑی کی لگام سے باندھ کر اسے بھگا دیا، ملازم اپنے اعضاء سے محروم ہوگیا، جھنگ پولیس نے زمیندار عون حیدر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Address

Mumbai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خان کا سپاہی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share