Nature Dunya by Riaz Khan

Nature Dunya by Riaz Khan Join us as we explore the unique blend of natural 🌿 and modern 🏙️ landscapes in the vibrant city of Hong Kong 🇭🇰.

From stunning scenery 🌅 to an innovative skyline 🌇, let’s uncover the hidden gems of Hong Kong together✨

17/04/2026

پاکستان 🇵🇰💚🌍کا پیغام دنیا بھر میں امن و سلامتی کی واپسی۔ جنگ اور مہنگائی کے طوفان سے نجات اور انسانیت کی خوشحالی ہم سب کی مشترکہ منزل ہے۔ 🕊️🇵🇰🌍

میرے 💚🇵🇰❤️وطن سے جس کو محبت ہے وہ ضرور شئیرز لائک اور کمنٹس کریں ! پروموٹ پاکستان 🇵🇰💚👇
17/04/2026

میرے 💚🇵🇰❤️وطن سے جس کو محبت ہے وہ ضرور شئیرز لائک اور کمنٹس کریں ! پروموٹ پاکستان 🇵🇰💚👇

17/04/2026

ہانگ کانگ 💚🇭🇰❤️میں اذان عشاء کا وقت ہو گیا ہے مقامی دوست احباب نماز کی تیاری کریں شکریہ ۔

17/04/2026

ہانگ کانگ🇭🇰 سیونز (رگبی): شہر میں HSBC ہانگ کانگ سیونز کا 50واں سال منایا جا رہا ہے۔ بلیٹز بوکس، ارجنٹائن اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں نے اچھا آغاز کیا۔ بارز اور ہوٹلز میں رگبی فینز کا رش ہے۔

17/04/2026

سپر مارکیٹوں کا ممکنہ انضمام جارڈائنز (Wellcome) اور سی کے ہچسن (ParknShop) کے درمیان سپر مارکیٹ کاروبار کے انضمام کی بات چیت جاری ہے۔ یہ ایک بڑا ڈیل ہو سکتا ہے!لوکل ہانگ کانگ نیوز

17/04/2026

ہانگ کانگ🇭🇰 لوکل خبر۔غیر قانونی ذبح خانے پر چھاپہ۔ینگ لانگ میں ڈرونز کی مدد سے غیر قانونی ذبح خانے پر کارروائی کی گئی ہے !

لوکل نیوز ہانگ کانگ 🇭🇰۔موبائل فون چھیننے کا واقعہ پولیس ایک شخص کی تلاش میں ہے جس نےکل شام کے وقت  ایم ٹی آر (MTR) میں د...
17/04/2026

لوکل نیوز ہانگ کانگ 🇭🇰۔موبائل فون چھیننے کا واقعہ پولیس ایک شخص کی تلاش میں ہے جس نےکل شام کے وقت ایم ٹی آر (MTR) میں دو مسافروں کے فونز چھین لیے،ٹرین کے دروازے بند ہونے سے پہلے۔مشتبہ شخص 30 سال کے قریب،لمبے بالوں والا، نیوی ٹاپ اور شارٹس میں تھا! کوئی جانتا ہے تو حکومت کی ضرور مدد کریں ! شکریہ

17/04/2026

بارش کا الرٹ ختم 🇭🇰⛈️ہانگ کانگ آبزرویٹری نے امبر رین سٹارم وارننگ منسوخ کر دی ہے، لیکن اگلے 9 دنوں تک غیر مستحکم موسم اور بارش کی پیش گوئی ہے۔

17/04/2026

واہ! آج ہانگ کانگ 🇭🇰میں بہت عرصہ بعد واقعی ژالہ باری ہو گئی ❄️ہےبارش کے ساتھ چھوٹے چھوٹے ice balls گرتے کس نے دیکھے ہیں ؟ نیچر ہمیشہ حیران کر دیتی ہے 🌏❤️👇تفصیل کومنٹ میں

17/04/2026

ہانگ کانگ شام اور بارش کا مزہ ! آج شام کا مزہ دوبالا ہو گیا! لائیو دیکھیں 🌧️🇭🇰⛈️😊🌍

17/04/2026

ہانگ کانگ کا جادوئی موسم ⛈️🇭🇰🌧️🌏👇😍🥰🌩️
بارش کی پہلی دھواں دار بو، آسمان کی گرج اور قطروں کا رقص…
یہ چیز ہمیں بار بار نیچر کا عاشق بنا دیتی ہے 🥰🌏
موسلا دھار بارش جاری ہے، قریب آؤ دوستو، ایک ساتھ اس خوبصورت لمحے کو محسوس کریں 💙
اس سیزن کی پہلی دھواں دار بارش کا نظارہ… دل کو سکون، روح کو تازگی 🌧️✨
جمعہ مبارک! 17/4/26 | PM 4:42
ہانگ کانگ کا جادوگر موسم ایک بار پھر فعال! ⛈️🇭🇰🌧️�پہلی دھواں دار بارش… دل کو بھگو رہی ہے، روح کو تازہ کر رہی ہے 🥰�نیچر کا یہ تحفہ قبول کرو، دوستو!�جمعہ مبارک 🌏💙

17/04/2026

یادگار لائیو کوریج ایسا نظارہ شاید آپ پہلی بار دیکھیں ! 4:30 ٹائم پر رات 7:30 بجےوالے اندھیر ے اور موسلا دار بارش لائیو فرام ہانگ کانگ ⛈️🇭🇰🌩️🇭🇰💚

Address

Hong Kong

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature Dunya by Riaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nature Dunya by Riaz Khan:

Share