Spinwam valley

Spinwam valley I m working just for my area fun arts and exclusive news

17/07/2025

🤣🤣🤣وا دے ستی امن غوڑہ 🤣🤣🤣🤣

I've just reached 8K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one ...
17/07/2025

I've just reached 8K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

23/06/2025

بازاروں سے لانے والا خالص دودھ اور دہی
چائے کے شوقین حضرات ویڈیو ضرور دیکھیں

22/06/2025

د افغانستان بالسټیک مزایل چې تازه یې آزموينه ترسره سوه.

25/12/2024


's

#پکتیکا #برمل

21/12/2024
20/12/2024

Behram Khan خپلواک

14/12/2024

Chemical activities of our colleagues and universities
ده کمیسٹری او بیالوجی استاذہ را مینشن کئ

سمجھ میں نہیں آتا کہ میں دنیا کے 200 ممالک کو چھوڑ کر لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے صورتحال کے بارے میں کیو...
24/08/2024

سمجھ میں نہیں آتا کہ میں دنیا کے 200 ممالک کو چھوڑ کر لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے صورتحال کے بارے میں کیوں پوچھوں؟
میں چند سو کلومیٹر دور عمان کے لوگوں سے کیوں نہ پوچھوں؟
میں اس کے پڑوسی متحدہ عرب امارات سے کیوں نہ پوچھوں؟
میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، فن لینڈ، ڈنمارک، سویڈن کے لوگوں سے کیوں نہ پوچھوں؟
میں ہمسایہ ملک بھارت سے کیوں نہ پوچھوں کہ جہاں دنیا بھر کی ملٹی نیشنل کمپنیاں کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔
میں دوسرے پڑوسی چین سے کیوں نہ پوچھوں جو دنیا کا مینوفیکچرنگ حب ہے اور اپنے لوگوں کو انتہائی سستی بجلی فراہم کر رہا ہے۔
میں ویتنام سے کیوں نہ پوچھوں جو چند دہائیاں قبل جنگ کی تباہ کاریوں سے ابھر کر معاشی قوت بن گیا تھا۔
میں تائیوان کے چپ سازی کے بے تاج بادشاہ سے کیوں نہ پوچھوں؟
میں جاپان سے کیوں نہ پوچھوں جو ایٹم بم سے مکمل طور پر تباہ ہوچکا تھا اور قدرتی وسائل نہ ہونے کے برابر تھے ۔
میں مثالی ترقی پذیر ترکی سے کیوں نہ پوچھوں؟
میں اس وقت دنیا میں سب سے تیز جی ڈی پی گروتھ والے افریقی ملک گھانا سے کیوں نہ پوچھوں؟
میں قطر سے کیوں نہ پوچھوں جو ایک انتہائی پرامن اور کاروبار دوست مسلم ملک ہے؟
ایسے ممالک کی ایک لمبی فہرست ہے جن کے عوام آزادی، امن، ترقی، معاشی خوشحالی اور دیگر سہولیات سمیت ہر چیز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
میں ان تمام ممالک کو تنہا چھوڑ کر عراق، لیبیا، شام اور فلسطین جیسے ممالک سے اپنا موازنہ کیوں کروں؟
یعنی
ہم دنیا کو بتا رہے ہیں کہ پاکستان اب لیبیا، شام اور عراق سے بہتر ملک ہے۔
اس زوال کا ذمہ دار کون ہے؟ میں اس سوال کا جواب کیوں نہ پوچھوں؟

28/02/2024
09/01/2024

سپین وام کی توانا آواز مرسلین شامیر کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں

انا للہ واناالیہ راجعون استاد محترم مولانا سلیم گل وفات ہو گئے ہیں نماز جنازہ اج 4 بجے اپنے آبائی قبرستان شمیری میں ادا ...
14/07/2023

انا للہ واناالیہ راجعون
استاد محترم مولانا سلیم گل وفات ہو گئے ہیں
نماز جنازہ اج 4 بجے اپنے آبائی قبرستان شمیری میں ادا کی جائی گی 😭😭😭😭😭

Address

Spinwam North Waziristan Agency
Bangalore
28170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spinwam valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spinwam valley:

Share

Category