15/06/2023
#نارووال
1-پاکستان کا پہلا وزير تعلیم نارووال سے تھا.
2-موجودہ ائير چيف مارشل مجاہد انور نارووال سے ہیں ۰
3-پاکستان کا سٹينڈرڈ ٹائم نارروال سے ليا جاتا ہے.
4-پاکستان ميں سورج کى پہلى کرن نارووال پہ پڑتى ہے.
5-سابقہ وزير داخلہ احسن اقبال نارووال کى پہچان ہيں.
6-مشہور اور مقبول شاعر*فيض احمد فیض* نارووال سے تھے.
7-نارووال، پنجاب ميں تعلیم ميں پہلے نمبر پے- نارووال کی تحصیل شکرگڑھ کا لٹریسی ریٹ 80% ہے
8-پنجاب بھر کى کوئى يونيورسٹى ايسى نہيں تقریبا جہاں نارروال کا طالب علم نہ ہو-
8- سب سے زيادہ محب ِوطن لوگ نارووال کے لوگ ہيں-
9-گوردوارہ (بابا گورونانک) کرتارپور
نارووال کى پہچان ہے-
10-درياۓ راوى نارووال کى سرزميں ميں دو دفعہ انٹر ہوتا ہے (ايک دفعہ کشمير سے اور دوسرى دفعہ انڈيا سے)
11-پاکستان کا پُرامن، طويل اور محفوظ ترين انڈين باڈر نارووال ہے-
12 ضلع نارووال کی مشہور ومعروف ہستی پیر سید جماعت علی شاہ علی پور سیداں شریف سے جنہوں نے تحریک پاکستان میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
13 بڑا بھائی مسرور صوفی بزرگ حضرت خواجہ عبدالسلام چشتی رحمۃ اللہ علیہ صاحب ایک مشہور بزرگ کا تعلق ضلع نارووال سے
14 پنجابی کے لیجنڈ سنگر معروف گلوکار ابرار الحق صاحب، چیرمین حلال احمر پاکستان وسہارا فاؤنڈیشن اور سہارا میڈیکل ہسپتال۔
15.نارووال کے نواحی گاوں چک قاضیاں کے مشہور قانون دان اور سابقہ وفاقی وزیر قانون ایس ایم ظفر صاحب ہیں
سابقہ اور موجودہ صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور۔پیر سید سعیدالحسن شاہ صاحب کا تعلق ہمارے حلقہ تحصیل ظفروال ضلع نارووال سے ہے
16.جدید پنجابی ادب کے لیجنڈ اور سب سے قدآور شاعر ادیب کہانی کار افضل احسن رندھاوا نارووال کے تھے
17.ماھر اقبالیات ممتاز ادیب ڈاکٹر وحید عشرت نارووال کے تھے
18.شہرہ آفاق گیتوں کے خالق شوکمار بٹالوی نارووال کی تحصیل شکرگڑھ سے تعلق رکھتے تھے
19.ایک وقت میں پانچ وزارتیں بما آزادکشمیر اسمبلی رکھنے والے
ایم این اے
میاں رشید منہاس نارووال سے ہیں
20.مسیحی دنیا میں جہاں پنجابی سمجھی جاتی اور جہاں پنجابی نہیں سمجھی جاتی اندرون پاکستان اور بیرونی دنیا میں جو منظوم پنجابی زبورگائے جاتے ھیں ان کے مترجم اور راگوں اوردھنوں کو ترتیب دینے والے ڈاکٹر آئی ڈی شہباز بھی نارووال کے تھے۔
نارووال چھوٹا سا شہر ہے لیکن اس شہر میں تین سرکاری یونیورسٹیاں ہیں۔ یونیورسٹی آف نارووال ۔یونیورسٹی انجینرنگ ٹیکنالوجی ۔ویٹرنیری یونیورسٹی ۔
الحمداللہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ
" ایسا دیس ہے میرا"
میرا سوہنا پنڈ (نگلی باجوہ) (نارووال)🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪Photog❤️