Bhat Official

Bhat Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhat Official, Photographer, Kupwara.

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all of your support!
21/05/2026

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all of your support!

pick up your best one 🏏❤️1 ,babar azam ♥️2 , fakhar Zaman 👍3 ,shadab Khan 🤔4 , Shaheen Afridi 🥰
18/05/2026

pick up your best one 🏏❤️
1 ,babar azam ♥️
2 , fakhar Zaman 👍
3 ,shadab Khan 🤔
4 , Shaheen Afridi 🥰

🤔چلو دیکھتے ہیں کس کی میموری کتنی تیز ہیں 🏏 یہ کون سا لیجنڈ ہے؟کرکٹ فینز کے لیے ایک آسان سا سوال 🤔💚 یہ سابق پاکستانی لیج...
18/05/2026

🤔چلو دیکھتے ہیں کس کی میموری کتنی تیز ہیں
🏏 یہ کون سا لیجنڈ ہے؟

کرکٹ فینز کے لیے ایک آسان سا سوال 🤔💚 یہ سابق پاکستانی لیجنڈ اپنی جارحانہ بیٹنگ، میچ وننگ اننگز اور اس انداز کے لیے مشہور تھا جس نے کئی بار پاکستان کو مشکل سے نکالا 💥🇵🇰 اپنی بہترین فارم میں یہ کھلاڑی دنیا کے بڑے باؤلرز کے خلاف بھی ڈٹ کر کھیلتا تھا اور میدان میں ایک الگ ہی اعتماد دکھاتا تھا 🔥 اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا آپ اس لیجنڈ کو پہچان سکتے ہیں؟ 🏏💯

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان مکمل دباؤ میں آ چکا ہے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کے سا...
18/05/2026

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان مکمل دباؤ میں آ چکا ہے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کے سامنے پہاڑ جیسا ہدف رکھ دیا ہے، اور اگر پاکستان یہ ٹارگٹ چیز کر لیتا ہے تو یہ صرف ایک تاریخی فتح نہیں بلکہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بھی ہوگا۔ 🏏🔥

آج ایک بار پھر بنگلہ دیشی بیٹرز نے پاکستانی بولرز کو بے بس کر دیا۔ مشفق الرحیم نے شاندار سنچری کھیل کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی، جبکہ اس سے پہلے لٹن داس بھی سنچری بنا چکے ہیں۔ پوری سیریز میں بنگلہ دیشی بیٹس مین پاکستان کے خلاف چار سے پانچ سنچریاں جڑ چکے ہیں، جو پاکستانی باؤلنگ کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

اب نظریں صرف بابر اعظم پر ہیں۔ شائقین کو امید ہے کہ بڑے میچز کے بڑے کھلاڑی بابر اعظم ایک یادگار اننگ کھیل کر پاکستان کو نہ صرف یہ مشکل میچ جتوائیں گے بلکہ سیریز بھی بچا لیں گے۔ 🇵🇰💚

اگر پاکستان یہاں سے میچ ہارتا ہے تو سیریز میں وائٹ واش ہو جائے گا، اگر میچ ڈرا ہوتا ہے تو بنگلہ دیش 1-0 سے سیریز جیت جائے گا، جبکہ پاکستان کی جیت کی صورت میں سیریز 1-1 سے برابر ہو جائے گی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم تاریخ رقم کرتی ہے یا بنگلہ دیش نئی تاریخ بنا دیتا ہے۔ 👀🔥

#

مشفیق الرحیم نے بنگلہ دیش کرکٹ کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب رقم کر دیا 🏏🇧🇩مشفق الرحیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 18,000 رنز...
18/05/2026

مشفیق الرحیم نے بنگلہ دیش کرکٹ کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب رقم کر دیا 🏏🇧🇩

مشفق الرحیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 18,000 رنز مکمل کر لیے 👏🔥
اور وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بنگلہ دیشی بیٹس مین بن گئے ہیں 💯

اپنی شاندار بیٹنگ، مستقل مزاجی اور ٹیم کے لیے بے شمار یادگار اننگز کی بدولت مشفق الرحیم اس وقت بنگلہ دیش کے سب سے بڑے بیٹنگ سپر اسٹار بن چکے ہیں ⭐🇧🇩

جب بھی خرم شہزاد گیند بازی کے لیے آتے ہیں، کوئی نہ کوئی معجزاتی ڈیلیوری ضرور نکالتے ہیں 🔥🏏• پہلی اننگز میں 4 وکٹیں ✅• دو...
18/05/2026

جب بھی خرم شہزاد گیند بازی کے لیے آتے ہیں، کوئی نہ کوئی معجزاتی ڈیلیوری ضرور نکالتے ہیں 🔥🏏
• پہلی اننگز میں 4 وکٹیں ✅
• دوسری اننگز میں 4 وکٹیں ✅

اور اب پہلی بار ایک ہی ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹیں حاصل کر کے سب کو متاثر کر دیا 👏🇵🇰
اس دوران انہوں نے Mehidy Hasan Miraz کو شاندار گیند پر بولڈ کر کے بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن کو ہلا کر رکھ دیا 💥
خرم شہزاد جب ردھم میں ہوں تو ہر گیند خطرہ بن جاتی ہے 💪🔥

🚨 تیسرے روز لنچ بریک — پاکستان مشکل میں 🚨بنگلہ دیش نے 203 رنز پر 4 وکٹیں گنوا کر 249 رنز کی بڑی برتری حاصل کر لی ہے۔ 🏏🔥ب...
18/05/2026

🚨 تیسرے روز لنچ بریک — پاکستان مشکل میں 🚨
بنگلہ دیش نے 203 رنز پر 4 وکٹیں گنوا کر 249 رنز کی بڑی برتری حاصل کر لی ہے۔ 🏏🔥
بنگلہ دیشی بیٹرز ایک بار پھر پاکستان پر حاوی دکھائی دے رہے ہیں، اور میچ آہستہ آہستہ ہمارے ہاتھوں سے نکلتا نظر آ رہا ہے۔ 💔🇵🇰
👀 دیکھتے ہیں کیا پاکستان کم بیک کر پاتی ہے یا نہیں؟
کیا پاکستان اب بھی یہ میچ بچا سکتا ہے؟ 💬👇
اپنی رائے ضرور دے
کرکٹ کے تمام میچز دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں!

پہلے عاقب جاوید سے ہم تھوڑا تنگ تھے کہ اب سرفراز نے بھی اپنی من مانیاں شروع کر دی ہیں سرفراز صاحب خود بھی کراچی کے اس کے...
17/05/2026

پہلے عاقب جاوید سے ہم تھوڑا تنگ تھے کہ اب سرفراز نے بھی اپنی من مانیاں شروع کر دی ہیں سرفراز صاحب خود بھی کراچی کے اس کے بعد بیٹنگ کوچ اسد شفیق بھی کراچی کے اس کے بعد کپتان پیاسا کوا شان مسعود بھی کراچی کا اس کے بعد نائب کپتان سعود شکیل چھوٹا ڈان بھی کراچی کا
یہ چار کراچی والوں میں سے صرف ایک سرفراز پاکستان ٹیم میں ہونا چاہیے جو کہ کوچ ہے اس کے علاوہ نہ اسد شفیق کو بیٹنگ کوچ ہونا چاہیے اور نہ شان مسعود کو کپتان ہونا چاہیے اور نہ سعود شکیل کو نائب کپتان ہونا چاہیے یہ تینوں نکمے ہیں ٹیم میں 😬

😂Pakistan Cricket Team Bowled out for 232 in the 1st inning deficit is 46 Runsپاکستان کرکٹ ٹیم پہلی اننگز میں 46 رنز کے ...
17/05/2026

😂Pakistan Cricket Team Bowled out for 232 in the 1st inning deficit is 46 Runs

پاکستان کرکٹ ٹیم پہلی اننگز میں 46 رنز کے خسارے میں 232 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
پیج کو فالو ضرور کریں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے


بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد لائن لگ گئی۔ سلمان علی آغا کے بعد محمد رضوان بھی پولین روانہ۔ نہ وکٹ کیپنگ ہوتی ہے نہ بیٹنگ...
17/05/2026

بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد لائن لگ گئی۔ سلمان علی آغا کے بعد محمد رضوان بھی پولین روانہ۔ نہ وکٹ کیپنگ ہوتی ہے نہ بیٹنگ کرسکتا ہے۔ پتہ نہیں رضوان کو کیا ہوگیا ہے۔ جب بھی ٹیم کو ضرورت ہوتی ہے اہم موقع پر اپنی وکٹ گنوا دیتا ہے۔ آج صرف 13 رنز بنا سکا۔ سمجھ نہیں آتی آخر کس چیز کا اسے پریشر ہے؟ اتنی ٹینشن کیوں ہے؟ بری طرح سے ناکام ہوچکا ہے حالانکہ اچھا کھلاڑی تھا پھر اچانک سے خود کو برباد کرلیا۔ بگ باش کرکٹ میں جب سے گیا ہے، وہاں سے ناکام لوٹا ہے تب سے رضوان پہلے والا نہیں رہا...🔥😪☠️

Address

Kupwara

Telephone

+966570485697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhat Official:

Share

Category