نور ٹریڈرز

نور ٹریڈرز دوستی🥰

27/05/2026
20/05/2026

کاروبار بڑی دکان یا زیادہ سرمایہ نہیں مانگتا،
بس حوصلہ، محنت اور آگے بڑھنے کا شوق چاہیے۔
جو انسان محنت پر یقین رکھتا ہو، وہ چھوٹے سے چھپرے کو بھی اپنی کامیابی کا آغاز بنا لیتا ہے۔

12/05/2026

نور ٹریڈرز

09/05/2026

سٹاک🥰

03/05/2026

Noor traders

30/04/2026

نور ٹریڈرز کے دفتر پر کام جاری ہے انشاءاللہ بہت جلد افتتاح ہوگی دفتر کی۔

24/04/2026

Milmaston food cafe battagram

🔥 آج کی تازہ ترین “بریکنگ نیوز” 🔥سابقہ امریکی صدر Obama نے اچانک ہمارے علاقے آلائی کا دورہ کیا اور حالات دیکھ کر خاصے مت...
20/04/2026

🔥 آج کی تازہ ترین “بریکنگ نیوز” 🔥

سابقہ امریکی صدر Obama نے اچانک ہمارے علاقے آلائی کا دورہ کیا اور حالات دیکھ کر خاصے متاثر ہوئے 😄

اپنے دورے کے دوران انہوں نے موجودہ عالمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے نوبل پیس پرائز کا اصل حقدار پاکستان کو قرار دے دیا 👏

مزید برآں، آلائی کی تاریخی (اور کچھ حد تک کھنڈرنما 😅) سڑکوں کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر ایک “ندی” کا ٹینڈر جاری کیا اور ہدایت کی کہ آلائی کنڈاؤ سے تھاکوٹ تک عوام خود ہی فصلیں اگانا شروع کر دیں تاکہ معیشت مضبوط ہو 🌾

تعلیم کے شعبے کو نظر انداز نہ کرتے ہوئے تمام سکولوں کیلئے خصوصی فنڈز کا اعلان کیا گیا، تاکہ وہاں جانوروں کیلئے باڑے بنائے جائیں اور مستقبل میں ایران کی طرز پر دودھ کی سپلائی عالمی سطح پر شروع کی جا سکے 🐄🥛

آخر میں انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا:
“بس آپ لوگ ایسے ہی خوش رہیں، باقی ہم دیکھ لیں گے!” 😄

مننہ اوباما 😂🇺🇸

27/05/2024



Qari Muhammad Abubakar Pakistan

@
25/03/2024

@

Indirizzo

Allai

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando نور ٹریڈرز pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a نور ٹریڈرز:

Condividi