Rah E Haq

Rah E Haq Rah E Haq
haq awaz

ڈی جی خان سکول حادثہ دس سال بعد پیدا ھونے والی اکلوتی بیٹی جاں بحق (شہید )ڈیرہ غازی خان سکول حادثہ میں تمام لواحقین کے س...
07/05/2026

ڈی جی خان سکول حادثہ
دس سال بعد پیدا ھونے والی اکلوتی بیٹی جاں بحق (شہید )
ڈیرہ غازی خان سکول حادثہ میں تمام لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی ھے بہت افسوس ناک دردناک ھے انتظامیہ سے گزارش ھے
اس حادثے میں سکول مالکان کی اگر غفلت ھے تو قرار واقعی سزا دی جائے
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق اب تک چار بچے شہید ھو چکے ہیں

07/05/2026

سانحہ ڈیرہ غازی خان 😭😭😭

باہر سے کلر بلڈنگ اندر سے
حیدرآبادی شرم آنی چاہیے تحقیقات ہونی چاہئیں تمام پرائیویٹ سکول بلڈنگ چیک ہونی چاہئیں ان ذمہ داروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں 😭😭

افسوس ناک خبر 🥲 ڈیرہ غازی خان 7 مئی 2026 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہیں ڈیرہ غازی خان میں اسکالر سکول کی چھت گرنے سے بڑی ...
07/05/2026

افسوس ناک خبر 🥲 ڈیرہ غازی خان
7 مئی 2026
1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہیں
ڈیرہ غازی خان میں اسکالر سکول کی چھت گرنے سے بڑی تعداد میں بچے زخمی ہونے کی اطلاع
اللہ تمام بچوں کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے
آمین ثم آمین 🤲

ﷲ پاک کسی کو بھی بچپن میں اپنے پیاروں کے بچھڑ جانے کا غم نہ دے 😰😭7سال کی عمر کا بچہ ہے دیکھیں کس طرح قبر چپک کر رو رہا ہ...
07/05/2026

ﷲ پاک کسی کو بھی بچپن میں اپنے پیاروں کے بچھڑ جانے کا غم نہ دے 😰😭7سال کی عمر کا بچہ ہے دیکھیں کس طرح قبر چپک کر رو رہا ہے😪

ڈیرہ غازی خان لہو لہان چار بچیاں شہید ہو گئی ہیں اور 20 کے قریب طالب علم شدید زخمی ہیں پرائیوٹ مافیا صرف پیسے بٹورنے میں...
07/05/2026

ڈیرہ غازی خان لہو لہان
چار بچیاں شہید ہو گئی ہیں اور 20 کے قریب طالب علم شدید زخمی ہیں
پرائیوٹ مافیا صرف پیسے بٹورنے میں لگا ہے عمارتیں بلکل خستہ حالت میں ہیں ان کی
ڈیرہ غازی خان: میراثی والا چوک / بلاک نمبر V اور W کے درمیانی روڈ پر موجود دی لٹل اسکالرز اسکول کی چھت گرنے سے بچوں کے زخمی اور شہید ہونے کی اطلاعات۔
رسیکیو1122 کا آپریشن جاری ۔۔




07/05/2026

ڈیرہ غازی خان لہو لہان
چار بچیاں شہید ہو گئی ہیں اور 20 کے قریب طالب علم شدید زخمی ہیں
پرائیوٹ مافیا صرف پیسے بٹورنے میں لگا ہے عمارتیں بلکل خستہ حالت میں ہیں ان کی
ڈیرہ غازی خان: میراثی والا چوک / بلاک نمبر V اور W کے درمیانی روڈ پر موجود دی لٹل اسکالرز اسکول کی چھت گرنے سے بچوں کے زخمی اور شہید ہونے کی اطلاعات۔
رسیکیو1122 کا آپریشن جاری ۔۔




یہ ریٹ لسٹ کس علاقے کی ہو سکتی ہے ؟🤨🤔
03/05/2026

یہ ریٹ لسٹ کس علاقے کی ہو سکتی ہے ؟🤨🤔

فیصل آباد/ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 644 گ ب میں میاں بیوی پر (ت شد د)کے واقعہ پر پولیس کی فوری کارروائی، دو ملزمان گرفت...
03/05/2026

فیصل آباد/ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 644 گ ب میں میاں بیوی پر (ت شد د)کے واقعہ پر پولیس کی فوری کارروائی، دو ملزمان گرفتار۔جائیداد کے تنازعہ میں بھائی پر تشدد کرنے

والے راشد اور مقصود کو حراست میں لے لیا۔گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی

شروع کر دی گئی، سی پی او فیصل آباد کا کہنا ہے کہ شہریوں پر تشدد ہرگز برداشت نہیں ہوگا۔

゚foryou

یااللہ خیر پاکستانی سوزوکی اٹو کی کوالٹی اتنی گندی ہے کہ گاڑی کے پاس ٹرک یا بس گزرے تو کانپ جاتی ہے اسی وجہ سے ائے روز ا...
03/05/2026

یااللہ خیر پاکستانی سوزوکی اٹو کی کوالٹی اتنی گندی ہے کہ گاڑی کے پاس ٹرک یا بس گزرے تو کانپ جاتی ہے اسی وجہ سے ائے روز اٹو گاڑیاں ایسے الٹی ہوئی نظر ائیں گی اللہ تعالی سب کو ڈرائیور بھائیوں کو اپ نے حفظ و امان میں رکھے 🤲😭

Address

Jeddah
Ar Rawdah
23435

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah E Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category