Yahya khan official

Yahya khan official itx me yahya khan Qurreshi | student of Dr of pharma | future pharmacist

غلط لوگ، غلط کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتےکیونکہ ان کے ضمیر سو چکے ہوتے ہیں ؛اور صحیح لوگ، صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں،کیو...
10/02/2026

غلط لوگ، غلط کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتے
کیونکہ ان کے ضمیر سو چکے ہوتے ہیں ؛
اور صحیح لوگ، صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں،
کیونکہ وہ سچ، احساس اور زندہ ضمیر رکھتے ہیں۔

📚💯✍🏻

👈کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گےکچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گےکچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گےلیکن وہ سب آپ جی...
08/02/2026

👈کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے
آپ، آپ ہیں..
آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے
اپنی قدر کیجئے!

*کُچھ لوگ خاموش ہوتے ہیں اندھے نہیں 😎**لہٰذا خاموش لوگوں کو بے وقوف بنانے سے پرہیز کریں.🧐*
03/02/2026

*کُچھ لوگ خاموش ہوتے ہیں اندھے نہیں 😎*
*لہٰذا خاموش لوگوں کو بے وقوف بنانے سے پرہیز کریں.🧐*

Address

Tasek Gelugor
13300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yahya khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share