Shaikh Atif

Shaikh Atif “I am from Pakistan - Photo & Video Graphy _ Vlogger | Social Media Activist | Realty-Based Videos
(1)

31/05/2026

صبح بخیر

27/05/2026

احتیاط کرنی چاہیے۔۔
ابھی ابھی ایک سیکنڈ کی بات تھی

26/05/2026

عید قرباں

With Khaled Anwar - خالد انور – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
25/05/2026

With Khaled Anwar - خالد انور – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

23/05/2026

کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ جب جہاز چالیس ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑ رہا ہوتا ہے، اور اس کی رفتار سینکڑوں نہیں بلکہ تقریباً 800 سے 900 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے، تب بھی اندر بیٹھ کر ایسا لگتا ہے جیسے وہ آہستہ آہستہ، چیونٹی کی طرح رینگ رہا ہو؟ ✈️
اصل میں اس کی وجہ یہ ہے کہ آسمان میں ہمارے اردگرد کوئی درخت، عمارت یا سڑک نہیں ہوتی جس سے رفتار کا اندازہ ہو سکے۔ زمین پر گاڑی تیز چلتی ہے تو سڑک اور درخت پیچھے بھاگتے ہوئے نظر آتے ہیں، اس لیے رفتار محسوس ہوتی ہے۔ لیکن جہاز کے اردگرد صرف کھلا آسمان اور بادل ہوتے ہیں، اس لیے ہمیں اس کی تیزی کا احساس نہیں ہوتا۔
یہ قدرت کا ایک دلچسپ راز ہے کہ حقیقت میں رفتار بہت زیادہ ہوتی ہے، مگر احساس بہت کم۔
#بخاراتِ_بخاری


Address

Muscat
112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaikh Atif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share