Ayesha Nafees

Ayesha Nafees السلام علیکم 🤍
زندگی کی سچی باتیں
حقیقت • تجربہ • سبق
👉 Follow کریں
Nafees Khan
(15)

16/08/2026

السلام علیکم اس وقت میری پوسٹ کہاں پہنچ چکی ہے 🤲

نماز فجر ادا کرنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے السلام علیکم صبح بخیر 🕋
16/08/2026

نماز فجر ادا کرنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے السلام علیکم صبح بخیر 🕋

12/08/2026

السلام و علیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
"رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ہے جبکہ لوگ اسے محنت میں تلاش کرتے ہیں ۔۔۔❤️

🌴🍁🌿🍃Rock Hill Academy🍃🌳🌴 ❤️کے بچوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو اللہ تمام بچوں کو ائندہ زندگی میں بھی کامیابیاں عنایت...
07/08/2026

🌴🍁🌿🍃Rock Hill Academy🍃🌳🌴 ❤️
کے بچوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو اللہ تمام بچوں کو ائندہ زندگی میں بھی کامیابیاں عنایت فرمائے امین

07/08/2026

سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں بحث چل رہی ہے
اپنے اپنے علاقے کی سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کا بتائیں کے رزلٹ کیسا رہا ؟

07/08/2026

🌟بورڈ امتحان میں کامیاب ہونے والے تمام طلبہ و طالبات اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک باد 🌟

الحمدللہ ❤️ہمارے بیٹے عبداللہ نفیس نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے میٹرک (2026) کے امتحان میں 120...
06/08/2026

الحمدللہ ❤️
ہمارے بیٹے عبداللہ نفیس نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے میٹرک (2026) کے امتحان میں 1200 میں سے 1165 نمبر حاصل کرکے اپنی تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 🌟🏆
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے بے شمار کرم، والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی محنت اور عبداللہ کی لگن کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ کامیابیاں، عزت، صحت اور نیکیاں عطا فرمائے، اور ہر طالب علم کو اپنی محنت کا بہترین صلہ دے۔ آمین۔ 🤲
ماشاءاللہ ❤️
اگر آپ بھی عبداللہ کے لیے دعا کریں تو "ماشاءاللہ" ضرور لکھیں۔ 🌹

06/08/2026

Congratulations to my Son

My Son got 1165/1200Congratulations10 class results
06/08/2026

My Son got 1165/1200
Congratulations
10 class results

02/08/2026

آپ کہاں سے ہیں اور کیا آپ کے علاقے میں بارش ہو رہی ہے

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Nafees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayesha Nafees:

Shortcuts

Share