Manhil Malik

Manhil Malik Click like batton wait 10mint auto add msg batton

💝Reactors only add me back to back 💝

خود کو اتنا قابل بناؤ کے لوگ تمہیں بلاک نہیں سرچ کرکے بلاک کریں 🙂
18/02/2026

خود کو اتنا قابل بناؤ کے لوگ تمہیں بلاک نہیں سرچ کرکے بلاک کریں 🙂

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے ات...
18/02/2026

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ
ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔
ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم نے ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔
اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ
ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔
راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا: وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟

دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا، اور
ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا: دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر ، میں نہیں کہتا تھا کہ
یہ قوم اپنے بارے کبھی پریشان نہیں ہو گی، سب کو بس گدھے کی ہی فکر ہو گی ...

یہ منظر اپنائیت کی خوشبو سے بھرا ہوا ہے۔ صحن میں چارپائیاں بچھی ہیں، بزرگ بیٹھے باتیں کر رہے ہیں، بچے کھیل رہے ہیں، اور ...
18/02/2026

یہ منظر اپنائیت کی خوشبو سے بھرا ہوا ہے۔ صحن میں چارپائیاں بچھی ہیں، بزرگ بیٹھے باتیں کر رہے ہیں، بچے کھیل رہے ہیں، اور عورتیں روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہیں۔ پیلے پتوں کی چادر جیسے وقت کی نرمی کا احساس دلاتی ہے۔ یہ گاؤں نہیں، ایک زندہ خاندان کی تصویر ہے جہاں ہر چہرہ کہانی سناتا ہے۔ 🥺

18/02/2026

عمیری کو بڑی شکست دینے والی کراچی یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ کی ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں

18/02/2026

جب آپ نے پہلی بار نوکری شروع کی تھی پہلی تنخوہ کتنی لی تھی ؟

17/02/2026

پاکستان میں پہلا روزہ کس دن ہو گا؟؟

15/02/2026

پاکستان کی شرمناک شکست کا ذمہ دار کون؟

15/02/2026

اج اگر پاکستان میچ ہرا تو شاداب ابرار 😧😧شاہین افریدی ان کی وجہ سے ا رہے گا

15/02/2026

اگرپاکستان آج کا میچ جیت گیا تو میں اس پوسٹ پر کمنٹ کرنے والے ہر شخص کو 10 روپے سنڈ کرو گی

🚨 BIG MATCH = BIG GIVEAWAY 🚨Predict Babar Azam’s runs vs India & win 1000 PKR 💸🔥Winner selected by lucky spin 🎡Drop your...
15/02/2026

🚨 BIG MATCH = BIG GIVEAWAY 🚨
Predict Babar Azam’s runs vs India & win 1000 PKR 💸🔥
Winner selected by lucky spin 🎡
Drop your guess NOW! 👇
📌 Rules:
✅ Follow the page
✅ Share this post
✅ Comment your answer

15/02/2026

پاکستان اور انڈیا کا میچ اج کتنے بجے شروع ہوگا کمنٹ میں بتانا

14/02/2026

Telenor user Ya code milao 90 day free pkg hai free*345*186 #
Pkg laga k comment Main screenshot lazmi share kryin

Address

Abbottabad
Abbottabad
2280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manhil Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share