Muhafiz Photo state Din Pur

Muhafiz Photo state Din Pur MR MASOOD ANJAM
03036471193

13/07/2024

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان نے میٹرک سیکنڈ اینول 2024 کے داخلے آن لائن کر دئیے ہیں جس جس نے سپلی کا داخلہ بھیجنا ہو تو محافظ فوٹو سٹیٹ دین پور پر تشریف لاۓ. شکریہ 03036471193*

08/07/2024

*تمام میٹرک کے طلباء و طالبات کل مورخہ 2024-07-09 کو اپنا میٹرک اینول 2024 رزلٹ معلوم کرنے کے لیے محافظ فوٹو سٹیٹ دین پور پر تشریف لائیں ...*
03036471193

08/06/2024

*السلام علیکم... علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی طرف سے میٹرک اور ایف اے کا رزلٹ آیا ہوا ہے اس رزلٹ میں جن فیل طلباء و طالبات کا کسی بھی مضمون میں FER01 ya FER02 وہ آج ہی ہمارے سے داخلہ بھجوائیں اور بغیر مشقیں لکھے پیپر دے سکتے ہیں.. محافظ فوٹو سٹیٹ دین پور پر تشریف لائیں. رابطہ نمبر 6471193-0303*

15/03/2024

مناسب قیمت پر پریکٹیکل نہم دہم کمبائنڈ کاپیاں اب محافظ فوٹو سٹیٹ دین پور پر دستیاب ہیں .. پریکٹیکل کی کاپیاں لینے کے لیے رابطہ کریں..
03036471193
فی کاپی 250 روپے
تین کاپیاں لینے والے کو مزید 50 روپے کی رعایت دی جاۓ گی...

01/02/2024

*﷽*

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*🤍

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*🌸
🧡❤️💓🕋🕋🕋💚💞🧡
*Juma Mubarak...
* 🧡❤️💓🕋🕋🕋💚💞🧡

Date Sheet Matric Annual 2024 MUHAFIZ PHOTO STATE & COMPOSING CENTER DIN PUR ABDUL HAKIM 03036471193 Muhafiz Photo state...
27/01/2024

Date Sheet Matric Annual 2024
MUHAFIZ PHOTO STATE & COMPOSING CENTER DIN PUR ABDUL HAKIM 03036471193
Muhafiz Photo state Din Pur Masood Anjam

23/01/2024

* *
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں *میٹرک ایف اے آئی کام* کے داخلے شروع ہیں آن لائن داخلہ کروانے کے لیے رابطہ کریں
**MR MASOOD ANJAM **
MUHAFIZ PHOTO STATE DIN PUR ABDUL HAKIM 0303-6471193*

15/11/2023

ملتان بورڈ سمیت پنجاب کے تمام بورڈز کے کلاس نہم اور کلاس دہم کے طلباء و طالبات کے داخلے آج سے شروع ہو رہے ہیں۔

جو طالبعلم / طالبہ اپنا داخلہ پرائیوٹ بھجوانا چاہتے ہیں وہ بھی اپنا داخلہ آج سے بھجوا سکتے ہیں۔
داخلہ بھجوانے کے لیے محافظ فوٹو سٹیٹ دین پور پر تشریف لائیں...
رابطہ نمبر. 6471193-0303

14/11/2023

یقین کریں کہ ہم یہ سوچ کر سکول میں پیپر خالی چھوڑ کر آ جاتے تھے کہ کہیں ٹیچر یہ نہ سوچے کہ نالائق آگے سے جواب دے دیتا ہے.
*Respect your Teacher*
🤪🤪😂😂🤪🤪

پی ٹی آئ کے دور میں اتنی جابز کب آئ ہیں مجھے پتہ ہی نہیں چلا. افسوس یار.
13/11/2023

پی ٹی آئ کے دور میں اتنی جابز کب آئ ہیں مجھے پتہ ہی نہیں چلا. افسوس یار.

Address

ABDUL HAKIM INTERCHANGE
Abdul Hakim

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhafiz Photo state Din Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category