Uzair khan official

Uzair khan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uzair khan official, Photographer, Swat aloch, Aloch.

کاروبار کرنے والے دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں عام ل...
18/05/2025

کاروبار کرنے والے دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں عام لوگ یا کوئی مسافر پانی پی سکیں۔

اس میسج کو زیادہ سے زیادہ پھیلادیں

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی!کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہےیوں لگتا ہے کہ جسے کائنات میں کوئی غم نہیں!اور کبھی یہ ی...
14/05/2025

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی!
کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے
یوں لگتا ہے
کہ جسے کائنات میں کوئی غم نہیں!
اور کبھی یہ یوں رخ بدل لیتی ہے،
جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی

*‏بہترین زندگی جینے کے لیے ... اِســــــــں حقیقتــــــــ کو ... تسلیم کرنا پڑتا ہے ... کہ سبـــــــــ کو سبــــــــ کچھ ... نہیـــــــــں مل سکتا ........!!!*

کس قدر عجیب لوگ ہیں ، ہم محبت نبھا نہیں سکتے ، نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ، احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ، احترام ہم میں باقی نہیں ہے ، میل جول سے ہم دُور بھاگتے ہیں ، حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ، غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ، عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے ، حقیقتیں ہمیں اچھی نہیں لگتیں ، موت ہمیں یاد نہیں ہے ، اور پھر کہتے ہیں کہ سکون نہ جانے کدھر کھو گیا ہمارا....🖤
روح کو شاد رکھیں
قلب کو آباد رکھیں❤️🙂

11/05/2025

عورت ماں ہوتواحترام کیجۓ،،
بیوی ہو توعزت دیجۓ۔
بہن ہو توشفقت کیجۓ اوراگر بیٹی ہو توفخر کیجۓ،اجنبی ہو تو تحفظ دیجئے

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
16/11/2024

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

*‏گرمی کی شدت میں جہاں انسان تنگ ہوتے ہیں وہاں جانور اور پرندے بھی پریشان ہوتے ہیں 🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی منا...
27/05/2024

*‏گرمی کی شدت میں جہاں انسان تنگ ہوتے ہیں وہاں جانور اور پرندے بھی پریشان ہوتے ہیں 🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*جزاک اللہ خيراً*💞🌺♥️🫀🤲🏻

Address

Swat Aloch
Aloch
19150

Telephone

+923494922547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uzair khan official:

Share

Category