Village Feild

Village Feild something about my opinion

12/02/2023

سلیکشن کمیٹی ٹوٹ چکی بنکر لندن میں
کون چھپا ہے محب وطن لاہور میں موجود آؤ ذرا تیل لگا کے پتہ تو چلے الیکشن میں کون کتنے پانی میں.

12/02/2023

ملک صفدر اعوان نے لوہاری سمیت سب پالشیوں کو ننگا کر کے پٹواریوں کو ذلیل کر دیا۔مریم صفدر نے شوہر کو خاموش کرا دیا۔ذرائع🤣🤣

12/02/2023

غدار خود
نےقبول کر لیا کہ رجیم چینج ہم نے کروایا ڈاکو موومنٹ کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے

12/02/2023

پٹواریو نانی 420 کو تمہارا جیجا وزیراعظم بنتا نہیں دیکھ رہا
اندھے عقل کے اندھوں تم کیسے وزیراعظم پاکستان دیکھ رہے ہو ۔ذرائع

30/01/2023

سلام صبح بخیر
اب جدھر بھی جاؤ منشی منشی کی آوازیں آتی ہیں
کان خراب ہو گئے ہیں منشی منشی
کدھر گیا منشی دس او منشی کدر اے منشی🤣😂😅

یہ پوسٹ سیاسی نہیں ہے اب یہ نسوار تو دو ماہ سے مارکیٹ میں چل رہی ہے کوئی غصہ نہ کر جائے ۔۔۔ہم تو اب اپنے منشی کو بھی منش...
29/01/2023

یہ پوسٹ سیاسی نہیں ہے اب یہ نسوار تو دو ماہ سے مارکیٹ میں چل رہی ہے
کوئی غصہ نہ کر جائے ۔۔۔ہم تو اب اپنے منشی کو بھی منشی نہیں کہہ سکتے آج سے الیکشن کمیشن کا ممبر ہی کہنا شروع کر دیا ہے منشی بالکل نہیں کہنا

29/01/2023

الیکشن کمیشن والے منشی ٹہرے
ہیجڑے کو کیا کہو گے
بلو رانی کے علاوہ ۔۔۔؟

29/01/2023

اب طاقتور کا دور ختم ہوا
آغاز ہو چکا منشی کا زمانہ
#منشی منشی منشی منشی
ہر جگہ منشی ہی منشی

28/01/2023

جو لوٹے تھے وہ لٹیروں سے جا ملے
جو بچ گئے وہ مرد آہن ہیں خان کے کھلاڑی وفادار ہیں ایک
مرد آہن
# فواد چوہدری تجھے سلام

27/01/2023

ملک تباہ کر کے امپورٹڈ پالشیا معیشیت دان آج کہتا ہے میں کچھ نہیں کر سکتا imf کو دھمکیاں دے رہا تھا اپنی اوقات دکھا دی
جوکر 🤔

21/09/2021

آسٹریلین گائے ماشاء اللّٰہ بہت پیارا جانور اور قیمت بھی زبردست

18/09/2021

الحمد والشكر الله آسٹرلوپ کے 830 چوزے مسقط پولٹری عباس نگر میں پہنچ چکے ہیں اللہ پاک اس تجارت کو ہلال ونفع بخش بنائے آمین

Address

Arifwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Feild posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village Feild:

Share