Discover Astore

Discover Astore Astore is a breathtakingly beautiful district located in the Gilgit-Baltistan region of Pakistan.

Nestled amidst the mighty Himalayas, Astore is renowned for its stunning landscapes, snow-capped peaks

Minimareg Domel Rainbow Lake Open For Tourist Now, Welcome to Land of Beauty Astore Valley ❤️
21/04/2026

Minimareg Domel Rainbow Lake Open For Tourist Now, Welcome to Land of Beauty Astore Valley ❤️

 #کرےیب   #استور  #چھوگام  میں موجود قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے جہاں قدرت نے حسن کے تمام جلوے بکھیر رکھے ہیں۔ سطح سمندر ...
09/07/2025

#کرےیب #استور #چھوگام میں موجود قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے جہاں قدرت نے حسن کے تمام جلوے بکھیر رکھے ہیں۔ سطح سمندر سے ہزاروں_فٹ بلند یہ ہری بھری وادی ایک غیر معروف سیاحتی مقام ہے چنانچہ شہروں کی بھیڑ بھاڑ سے دور یہاں زندگی کا حسین ترین وقت گزارا جاسکتا ہے۔
کھلا سرسبز میدان، میدان میں نالیوں کی صورت میں بہتا ٹھنڈا برف دودھیا پانی، پانی کے کناروں پر میدان میں جا بجا گائیں اور بھیڑیں، ارد گرد چیڑ کے لمبے سرسبز درخت، عقب میں پہاڑی ڈھلوان پر چیڑ کا جنگل، اس کے اوپر برف پوش چوٹی، چوٹیاں ان کے ساتھ نانگاپربت کا حسین منظر اور نیلے آسمان پر پہاڑ کی چوٹیوں کو چھوتے بادلوں کا سحر انگیز منظر کریں یب میں ہی مل سکتا ہے۔
Pic 📸 &Caption: Raies DʋɗɩYoo

اتوار صبح 11:57 پر گاڑی کچورہ پوسٹ کراس کی اس کے بعد سے تاحال لاپتہمختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاریگاڑی میں پشاور کی فیمل...
30/06/2025

اتوار صبح 11:57 پر گاڑی کچورہ پوسٹ کراس کی اس کے بعد سے تاحال لاپتہ
مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری

گاڑی میں پشاور کی فیملی سوار جن میں
عثمان احمد
نور احمد
لہذاعثمان
معراج بی بی

شامل ہیں۔

Domail 💚
30/06/2025

Domail 💚

Deosai now days 💚
22/06/2025

Deosai now days 💚

Rainbow lake Domel Astore valley 🏔️❤️
20/06/2025

Rainbow lake Domel Astore valley 🏔️❤️

19/06/2025

In the top of mountain Mapnu Abad Minimarg💚

Minimarg 💚💚
12/06/2025

Minimarg 💚💚

Fresh Mulberries
11/06/2025

Fresh Mulberries

Deosai💚
11/06/2025

Deosai💚

Address

Astor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Astore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category