Domel Jazeera E Attock

Domel Jazeera E Attock Domel attock ka ek boht hi khubsurat sa Jazeera hai ...is page me is ki khubsurati aur sakafat ko ka

ماشاءاللہ جی اپنے علاقہ میں نوجوان نسل کے لئے ہنر سیکھنے کا بہترین موقع
19/04/2021

ماشاءاللہ جی اپنے علاقہ میں نوجوان نسل کے لئے ہنر سیکھنے کا بہترین موقع

دومیل پرائمری سکول میں ایک استاد صاحب کا کرونا مثبت آنے پر سکول یکم اپریل تک بند
24/03/2021

دومیل پرائمری سکول میں ایک استاد صاحب کا کرونا مثبت آنے پر سکول یکم اپریل تک بند

ماشاء اللّٰہ جی دومیل گاؤں میں بہت ہی خوبصورت موسم
24/03/2021

ماشاء اللّٰہ جی دومیل گاؤں میں بہت ہی خوبصورت موسم

24/03/2021

یوم پاکستان کے موقع پر اٹک شہر کی تیاریاں

23/03/2021

چھٹاکی وٹا سے لیا گیا ایک ❤️❤️❤️❤️❤️ دلفریب منظر ناڑہ موڑ

23/03/2021

مالک رحمت کی بارش عطا فرمائیں آج کی بارش لمیاں ڈھناں کا ویو

17/03/2021

📢ٹی بی سکرینگ کیمپ 📢
20 مارچ بروز ہفتہ
"دیہی مرکز صحت دومیل"
میں ٹی بی کی تشخیص کے لیے کیمپ لگایا جا رہا ہے. اگر ان میں سے کوئی علامات آپ میں پائی جاتی ہیں تو اپنا چیک اپ اور بلغم کا ٹیسٹ کروائیں
علامات:
1-مسلسل دو ہفتے یا اس سے زائد کھانسی
2-بلغم یا بلغم میں خون آنا
3-رات کو ہلکا بخار یا پسینہ آنا
4-وزن میں کمی
5-بھوک کا نہ لگنا
6-ٹی بی کے مریض سے میل جول
{ علامات سے علاج تک }
{ٹی بی سےمکمل نجات تک}
From.
دومیل گاؤں کا ایک غریب رہائشی

Domel Hospital
17/03/2021

Domel Hospital

دومیل گاؤں میں زبردست فلاحی کام نوجوان جوش و خروش کے ساتھ مین روڈ پرقبرستان کے ساتھ نالے کی صفائی میں مصروف
13/07/2020

دومیل گاؤں میں زبردست فلاحی کام نوجوان جوش و خروش کے ساتھ
مین روڈ پرقبرستان کے ساتھ نالے کی صفائی میں مصروف

Aao g chaaye tayyar hai
23/04/2020

Aao g chaaye tayyar hai

Address

Domel Station
Attock City
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Domel Jazeera E Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category