18/02/2024
اعلان فوتگی :
دُختر تازہ گل ( آمین خیل ) محلہ نندرک چھب
رضوان واپڈا والے کی خالہ فتح خان کی چچا زاد بہن قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں جِس کا نمازِ جنازہ 5 بجے چنڈل خیل جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا.. 18_02_2024 ۔