14/01/2024
نمازکے فرائض
نماز کے تیرہ فرائض ہیں سات فرض نماز سے پہلے ہیں جنہیں شرائطِ نماز کہا جاتا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔بدن کا پاک ہو نا 2.کپڑوں کا پاک ہو نا
3۔ جگہ کا پاک ہو نا 4.ستر کا چھپا نا
5.نماز کا وقت ہو نا 6. قبلہ کی طرف منہ کر نا
7.نیت کر نا۔