Attock's daughter

Attock's daughter اٹک کی تاریخ، مناظر اور سیر و سیاحت! اگر آپ کو اٹک سے محبت ہے تو ہم دوست ہیں

29/06/2026

جیل روڈ اور یہ ٹھنڈی ہوا!! ۔۔۔
اٹک کی خوبصورت سڑکیں!!

آج کل درجہِ حرارت اس قدر بڑھ چکا ہے کہ دن کے وقت تو آپ باہر نکل ہی نہیں سکتے!! ۔۔۔
اپنا اور اپنے پیاروں کو ڈھیروں ڈھیر خیال رکھیں ، کم سے
کم باہر نکلیں اور پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں!! ۔۔۔۔
آج کل کیسی صورتحال ہے آپ کی طرف؟

~جیوے تیرا کیمبل پور کڑیے

29/06/2026

ریل کا سفر ہمیشہ سے خوبصورت رہا ہے! ۔۔۔

دومیل!! اچھے مہمان نواز لوگ اور خوبصورت جگہیں!! ۔۔۔

27/06/2026

رات کا یہ لمحہ اور اٹک کی خوبصورت سڑکیں!! ۔۔۔۔

آپ کبھی اس روڈ سے گزرے؟؟ ۔۔۔۔

27/06/2026

جیوے تیرا کمیبل پور کڑیے!! ۔۔۔۔

اٹک کی مٹی ، دریا، بازار ، کچہری اور دیگر تمام ایسے مقامات جو آپ نے نہیں دیکھ رکھے اس پیج پر ضرور دیکھیں گے!! ۔۔۔۔۔

جڑے رہیے اور فالو کرنا نا بھولیں

27/06/2026

جنڈ براستہ اٹک ریلوے اسٹیشن!! ۔۔۔

یہ خوبصورت سفر ، رستے میں آنے والی سات سرنگیں اور خوبصورت جگہیں! ۔۔۔

جڑے رہیے اور فالو کرنا نا بھولیں!!

اٹک شہر کی پہلی بائیکر لڑکی جو اپنے موٹر سائیکل پر شہر کے مختلف مقامات گھومتی ہے۔مجھے سفر کرنے کا، نئی جگہیں دیکھنے کا ب...
27/06/2026

اٹک شہر کی پہلی بائیکر لڑکی جو اپنے موٹر سائیکل پر شہر کے مختلف مقامات گھومتی ہے۔مجھے سفر کرنے کا، نئی جگہیں دیکھنے کا بہت شوق ہے۔اٹک اور اس کے آس پاس کے بہت سے علاقے گھوم چکی ہوں، اور ابھی بھی بہت سی جگہیں رہتی ہیں اور وہ سب میں آپ کو اپنے ساتھ یہاں دکھاؤں گی 🤎

​اس پیج پر آپ کو اٹک کے حسین مقامات، یہاں کی چھپی ہوئی خوبصورتی اور سیر و سیاحت کے لائیو ولاگز ملیں گے

​اگر آپ کو بھی گھومنے پھرنے کا شوق ہے یا اپنے شہر سے محبت ہے، یا اٹک کے مقامات کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو پیج کو فالو کر لیں اور اس سفر میں میرے ہم سفر بنیں۔۔۔

​سب سے پہلے تو یہ بتائیں، آپ اٹک کے کس علاقے سے ہیں؟ کمنٹس میں اپنی فیورٹ جگہ ضرور بتائیں! 👇❤️

~جیوے تیرا کیمبل پور کڑیے

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock's daughter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category