Fazil Khan Wardag

Fazil Khan Wardag I am Interested in Information Technology thats i am doing Bussiness Of "Computers,Laptops & Digital Cameras" & Also Like Politics

 پی ٹی آئی گاؤں سرکہ کے جنرل کونسلر صدر یوتھ ونگ تحصیل حضرو عنصر رحمان نے ممبر شپ کاپی مکمل کر لی   اور مزید ممبر شپ کاپ...
28/12/2017


پی ٹی آئی گاؤں سرکہ کے جنرل کونسلر صدر یوتھ ونگ تحصیل حضرو عنصر رحمان نے ممبر شپ کاپی مکمل کر لی اور مزید ممبر شپ کاپیوں کے لئے مطالبہ کر دیا بہت خوب عنصر رحمان ہمیں آپ پر اور آپ کی پوری ٹیم پر فخر ہے ۔

09/08/2017

ضلعی صدر و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی قاضی احمد اکبر خان کی مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین سے ملاقات ترین صاحب نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی ملکی صورت حال پر بریفنگ دی قاضی احمد اکبر صاحب نے اٹک کی سیاست اور تنظیمی کارکردگی کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی جہانگیر ترین صاحب نے قاضی صاحب کی ضلعی صدر کی حیثیت سے کارکردگی کو سراہا قاضی احمد کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر نامزد ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی اور پارٹی میں مزید آگے بڑھنے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

05/07/2017
23/04/2017
22/03/2017
14/03/2017

نور پور گاؤں میں حاجی افضل ، حاجی واحد ، رحمت خان، حاجی محفوظ ، حاجی حنیف اعوان نے قاضی ناظم گوندل تحصیل نائب صدر اٹک کی کاوشوں سے ضلعی صدر تحریک انصاف قاضی احمد اکبر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور آنے والے جنرل الیکشن میں قاضی احمد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا .

17/02/2017

Address

Attock
Attock
43600

Telephone

00923018505037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazil Khan Wardag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share