Faizan Mughal ke Dunia

Faizan Mughal ke Dunia اسلام و عیلکم
تمام دوستوں کا شکریہ جو اس پیج کو فالو کرتے ہیں ہمارا کام کشمیر کی خوبصورتی کو پرموٹ visit karny k Lia WhatsApp pr awo

12/08/2026

مونال نیلم سے کشمیر کا نظارہ 😱❤️

12/08/2026

مونال اسلام آباد کے ایک کپ چائے کی قیمت میں مونال نیلم میں رہائشی کمرے 😱نیلم ویلی جندرسیری کا پیارا سا گاؤں

30/07/2026

جندرسیری ہائی سکول کسی ذاتی مفاد کا شکار ہوا یا تعلیمی بجٹ میں شامل ہی نہیں کیا گیا 😓سکول کی عمارت کے حالات دیکھیں بچے کس قدر مشکلات کا شکار ہیں مالا ڈالنے کے بجائے اپنے لیڈر کو سکول لے کر جائیں

26/07/2026

موسم بدلتے ہی رحمان آباد کے نوجوان پارٹی کی تیاری ❤️❤️نیلم ویلی میں موسم دھوپ اور بارش ایک ساتھ اللہ کا شکر ہے کہ گرمی کا نام تک نہیں

21/07/2026

کیرن LOc پر پاکستانی لڑکوں کا شغل میلا 🇵🇰🔥😂

20/07/2026

جمگر نیلم ویلی کا پیارا سا گاؤں کبھی آپ کا اتفاق بھی ہوا اس گاؤں میں جانے کا ❤️🇵🇰

19/07/2026

جمگر نیلم ویلی کا یہ پیارا گاؤں کیسے بنا ویڈیو دیکھیں کچھ کام ہوتے ہیں جو حکومت بھی اچھے کر لیتی ہے

Address

Kail Azad Kashmir
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Mughal ke Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category