16/07/2025
وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ
(Surah An-Najm: 39)
Urdu Translation:
"اور یہ کہ انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اُس نے کوشش کی۔"
یہ آیت ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ کامیابی صرف اُنہیں ملتی ہے جو واقعی اس کے لیے محنت کرتے ہیں — نہ زیادہ، نہ کم — جو محنت کرو گے، وہی پھل ملے گا۔