Chaudhary Basharat

Chaudhary Basharat ����� pharmacy

💫
21/05/2024

💫

20/05/2024
09/03/2024

دہلی انڈیا !
نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران پولیس اہلکار کا نمازیوں سے غیر انسانی سلوک 💔🥲

02/03/2024

میں نے جب سے لوگوں کو زندگی میں آنے کے بعد زندگی سے جاتے دیکھا۔۔ رشتے بننے کے بعد ٹوٹتے دیکھا۔۔۔تب سے مجھے رشتے بنانے سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔پہلے لوگ آپ کی زندگی میں آتے ہیں ۔۔۔۔جب آپ کو ان کی عادت ہو جاتی ہے۔۔۔وہ آپ کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔۔۔کئی جان بوجھ کر چھوڑ جاتے ہیں تو کئی کسی مجبوری کے سبب چلے جاتے ہیں ۔۔۔چاہے آپ کو ان کے بغیر رہنا بھی نا آتا ہو ۔۔۔لیکن سب اپنی عادت ڈال کر آخر چلے ہی جاتے ہیں ۔۔۔۔جانا ہی ہوتا ہے تو آتا ہی کیوں ہو زندگی میں مت آیا کرے نا پھر کیوں دوسروں کی عادتیں خراب کرتے ہیں ۔۔۔اس لیے مجھے رشتے بنانے سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔انسان اکیلا ہی رہے تو بہتر ہے ۔۔۔ایک تنہائی ہی اچھی عادت ہوتی ہے بس۔۔🤔🙏🙄

21/01/2024

جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہو مگر اپنے ظرف میں وسعت لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو......💥

16/01/2024

آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ انسان اپنا سب کچھ لوگوں پر قربان کر دیتا ہے، اپنا وقت، اپنے احساسات، اپنے جذبات، پھر بهى اکیلا ره جاتا۔ جب اسے خود کسى اپنے کى ضرورت ہوتى ہے تب کوئی آس پاس نہیں ہوتا۔ وه چیختا ہے، چلاتا ہے کہ کوئی تو ہو جو اسے سنے، سہارا دے، دکھ کا ساتھی بنے، جب وه خوش ہو تو اسکے ساتھ ہنسے، جب اداس ہو تو اسکا غم بانٹے۔ آخر کیوں لوگوں کو کسى کا خلوص نظر نہیں آتا، کیوں کسى کى سچائی کى کوئی اہمیت نہیں آخر کیوں مطلب پرستى احساسات پر بازى لے جاتى ہے، محبت ہو یا دوستى ، رشتے ہوں یا کوئی اور تعلق سب بس مطلب کى حد تک ہى ساتھ رہتے ہیں آخر کیوں لوگ بدل جاتے ہیں، اپنے وعدے بھول جاتے ہیں، جو قسمیں اٹھائی ہوتی ہے وہ بھول جاتے ہیں، ساتھ گزارے ہوے لمحات تک بھول جاتے ہیں آخر انسان اتنا خود غرض کیوں ہے ۔ 💔

19/12/2023

Morning 🌞 with little cute 🥰❤️

07/12/2023

Good morning 🌞🌄
゚viralシ ゚

05/12/2023

😲 WOW ❤️❤️

04/12/2023

゚ ゚viralシ

Address

Kahuta
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Basharat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category