Ghulam Rasool AnJum

Ghulam Rasool AnJum Personal Profile page.

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔آپ...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ ہمیشہ خوش و آباد رہیں۔ آمین 🤲

Honor Magic 8 Pro Air 1.08mm Ultra narrow bezels
13/01/2026

Honor Magic 8 Pro Air

1.08mm Ultra narrow bezels


16/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ahmed Shakir Khan, Umar Fiaz Umar Fiaz, Rashid Ali, Malik Malik Zuman

Airs Pro 2 Tws wireless Ear buds white
05/03/2025

Airs Pro 2 Tws wireless Ear buds white

05/03/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mursaleen Baloch, Shamim Shamim

04/02/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! MD Numan P, Malik Ghulam Fareed, Muhammad Saleem Khan, Muhammad Ameer Sial, Waseem Nadeem

اپنے مسائل کا مستقل حل نکالنا سیکھیں، تاکہ آپ پرسکون اور تسلی بخش زندگی گزارسکیں
05/03/2024

اپنے مسائل کا مستقل حل نکالنا سیکھیں، تاکہ آپ پرسکون اور تسلی بخش زندگی گزارسکیں

‏"زندگی کی تلخیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے۔"-🌚
24/11/2023

‏"زندگی کی تلخیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے۔"-🌚

‏مٹی کے برتنسب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں، گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے،(جس طرح ایک سی...
23/11/2023

‏مٹی کے برتن

سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں،
گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے،
(جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے،
اور ایک گلا ہوا،
گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں،
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا)
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے،
اس کے برعکس
سِلور،
سٹیل،
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں،
یقین جانیں!
جن لوگوں نے برتن بدل لیے،
اُن کی زِندگی بدل جاۓ گی،

2- کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی جَمے نہ،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ھے،
لیکن یہ مہنگا ھے،
ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ھے،
یہ بھی جمتا نہیں،
سرسوں کا تیل واحد تیل ھے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ھے،
کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے،
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ھے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے،
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے، (اِن شاء الله)
کیونکہ؟
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ھے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے،

3- نمک (نمک بدلیں)

نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے،
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 8000 روپے کا نوے گرام اور 80000 روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں!
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،

*4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله کریم نے مٹی میں رکھا ھے،
یعنی گَنّا اور گُڑ،
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر دی،
خدارہ گُڑ استعمال کریں،

*5- پانی
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں آبِ زم زم سب سے بہترین پانی ھے،
اور اس کے بعد زمین کا پانی ھے،
اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کریں،
لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ھے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ!
ہمارے آقا کریم حضرت محمد ﷺ بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
1- مٹی کے برتن،
2- سرسوں کا تیل،
3- گُڑ،
4- پتھر والا نمک،
5- زمین کے اندر والا پانی،
زمین کے اندر والا پانی،
مٹی کے برتن میں رکھ کر،
مٹی کے گلاس میں پئیں،
اور ان ساری چیزوں کے ساتھ گندم کی روٹی کھائیں۔

‏ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی۔ سوال یہ ہیکہ انسان نے انسان سے کیا سی...
22/11/2023

‏ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی۔ سوال یہ ہیکہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا ؟؟

Address

Aziz Street Link Urdu Road Bahawalnagar
Bahawalnagar
63200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Rasool AnJum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Rasool AnJum:

Share