Kpk page

Kpk page وہ کون تھا ...؟؟؟؟
جس نے پوری دنیا کو بتایاکہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں kpk

08/10/2025

علی امین گنڈاپور کل صبح اپنا استعفی سمری کے ذریعے گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کرینگے۔
بیرسٹر گوھر

08/10/2025
08/07/2025

ایک اور افسسوس ناک واقعہ: مردان بینک روڈ گارڈن محلہ میں پھینکی گئی نومولود بچی ..See Mor

30/07/2023

مولانا رومیؒ ایک حکایت لکھتے ہیں کہ سلیمان علیہ السلام کے دور میں اک شکاری نے نر کبوتر کا شکار کیا جس پر مادہ کبوتر نے انصاف کے لیے حضرت سلمان علیہ السلام کے دربار میں حاضر ہو کر شکاری کے خلاف شکایت کی۔ سلمان علیہ السلام نے شکاری کو بلایا اور پوچھا کہ نر کبوتر کو تم نے کیوں مارا ہے؟
جواب میں شکاری نے کہا اے اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کبوتر حلال ہے، اور ہمیں حلال شکار کی اجازت ہے تب میں نے یہ شکار کیا، اس میں غلط کیا ہے۔

شکاری کی بات سننے کے بعد کبوتر نے سلمان علیہ السلام سے عرض کی، اے اللہ کے پیغمبرعلیہ السلام مجھے اس پر اعتراض نہیں کہ اس نے میرے نر کبوتر کا شکار کیا، بلکہ اعتراض اس کی دھوکے بازی پر ہے کہ یہ شکاری کے لباس کے بجائے عام لباس میں آیا، اگر یہ شکاری کے لباس میں آتا تو ہم اپنی حفاظت کر سکتے تھے، لہذا اس نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا اس لیے اسے سزا ہونی چاہیے۔

ٹھیک اسی طرح ہمیں بھی اس پیلی پگڑی والے مولوی کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں، بیشک یہ چوروں کا دفاع کرتا رہے، بیشک یہ وزارتوں کے لیے در در بھٹکتا رہے، بیشک یہ اسلام مخالف بلوں کی حمایت کرتا رہے، ہمیں اگر اعتراض ہے تو اس کے اس دہرے معیار پر کہ یہ سب اگر اس نے کرنا ہے تو مذہب کے لباس میں نہ کرے، اسلام کا نام استعمال کر کے نہ کرے، اسلام کے نام پر، مساجد و مدارس کے دفاع کے نام پر قوم کے ساتھ دھوکہ نہ کرے ۔شئر کرنے پرنہ کوئ قید ھے نہ کوئ پابندی ھے

29/06/2023

میرے طرف سے سب دوستوں رشتےداروں اور خاص کر مسافر بھائیوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو ۔

12/06/2023

وہ کون تھا ...؟؟؟؟
جس نے پوری دنیا کو بتایاکہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں

Address

Kpk
Bajauri Koruna
KPK123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category