18/02/2026
ماشاءاللہ
آج مدرسہ روضۃ الاطفال ترخو(پرانہ مدرسہ) میں چند طلباء کرام کا ختم قرآن ہوا، جس میں کچھ طلباء کرام نے تقریریں بھی کی ان میں طلباء کرام کے معزز حضرات نے شرکت بھی کی اور اساتذہ کرام نے ان کے حوصلہ افزائی کے لئے کچھ کلمات بھی پیش کیے اللہ تعالیٰ طلباء کرام کو مزید علمی سفر کے لیے قبول فرمائیں