Bajaur tez news

Bajaur tez news آپ اس پیج پر باجوڑ کے خبروں کیساتھ ملکی اور غیر ملکی خبریں اور ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں ۔

17/09/2026

سینیٹر فیصل رضا عابدی نے آخر کار سچ ہی بول دیا ۔

 #باجوڑ، گزشتہ روز علیزئی بتائی میں شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں کو بہت ذیادہ نقصان پہنچا ہے۔ سیاسی و کاروباری شخصی...
17/09/2026

#باجوڑ، گزشتہ روز علیزئی بتائی میں شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں کو بہت ذیادہ نقصان پہنچا ہے۔ سیاسی و کاروباری شخصیت حاجی حاضر محمد اور اہلیان علاقہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ کو آفت زدہ قرار دیکر زمینداروں کیساتھ تعاون کیا جائے

17/09/2026

تھانہ خار پولیس نے والد کے قتل میں ملوث ملزم کو دیر لوئر پولیس کی مدد سے گرفتار کرکے باجوڑ منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق انہوں نے اپنے والد احمد شاہ استاد کو قتل کیا تھا۔

17/09/2026
   قوز قزح ، بارش کے بعد آسمان میں نظر آنے والے رنگین کمان،Rainbow 🌈 کا خوبصورت نظارہ ۔ باجوڑ میں گزشتہ کئی دنوں سے وقفے...
16/09/2026

قوز قزح ، بارش کے بعد آسمان میں نظر آنے والے رنگین کمان،Rainbow 🌈 کا خوبصورت نظارہ ۔ باجوڑ میں گزشتہ کئی دنوں سے وقفے وقفے کیساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کیوجہ سے موسم کافی خوشگوار اور سرد ہوچکا ہے ۔

16/09/2026

🚨 باجوڑ: کگہ پاس میں گاڑی پر فائرنگ، آگ لگنے سے مکمل تباہ

ضلع باجوڑ کے علاقے کگہ پاس میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور وہ مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں، جبکہ واقعے کی نوعیت اور فائرنگ کی وجوہات سے متعلق معلومات بھی ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

16/09/2026

باجوڑ ۔مجھ سے براستہ منڈا چوک ٹو خار بازار فیلڈر موٹر کار میں سفر کے دوران ایک شاپر رہ چکا ہے جس میں ذاتی کپڑے،آخروٹ اور موبائیل موجود ہے اگر کسی نے اتار لیا ہو یا گاڑی ڈرائیور کے پاس رہ چکا ہو تو براہ کرم ذیل نمبر پر رابطہ کریں ۔03049240066

16/09/2026

سڑی خو ورتہ ڈڈہ وھلے پہ کٹ کی ۔

16/09/2026

اقبال خان وائی چہ د پٹرولو گرانئ او د خوڑولو پہ سیزنو کی د زیاتوالی لہ وجے عام خلک پہ فاقو او لوگہ مجبورہ شوی ۔ ھغہ نور سہ پیغام ورکوی ۔

15/09/2026

کرکٹ سٹار رضاء الله کا اپنے علاقے میں واپسی پر جشن

Address

Bajawara Kalle

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur tez news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur tez news:

Shortcuts

Share