SALAR BRAND

SALAR BRAND BRANDeD perfume

23/07/2026

Salar brand # Ibad Salar Bunery

میرا پیج ضرور پالو کریں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی شکریہ Ibad Salar BuneryPrince Ibad SalarSalar videos graphy
26/06/2026

میرا پیج ضرور پالو کریں
آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
شکریہ
Ibad Salar BuneryPrince Ibad Salar
Salar videos graphy

25/06/2026

buner # @

آج کل بونیر میں ایک خطرناک trend بڑھتا جا رہا ہے… معمولی سی بات پر نوجوان ایک دوسرے پر گو*لی چلا دیتے ہیں۔نہ غصے پر کنٹر...
21/06/2026

آج کل بونیر میں ایک خطرناک trend بڑھتا جا رہا ہے…

معمولی سی بات پر نوجوان ایک دوسرے پر گو*لی چلا دیتے ہیں۔

نہ غصے پر کنٹرول، نہ انجام کا سوچ۔

اس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کا غلط استعمال بھی ہے…
جہاں لڑکے fake life، show-off، اور لڑائی جھگڑے کو “style” سمجھنے لگے ہیں۔

ایک لمحے کا غصہ…
ایک زندگی ختم
اپنی پوری زندگی جیل میں

دو خاندان ہمیشہ کے لیے تباہ

یہ بہادری نہیں ہے
یہ کمزوری ہے، اپنی انا اور غصے کے آگے ہار جانا ہے۔

اصل طاقت یہ ہے کہ انسان اپنے غصے کو قابو کرے،
اصل مرد وہ ہے جو لڑائی کو ختم کرے، نہ کہ شروع۔

ہمیں اپنے نوجوانوں کو سمجھانا ہوگا، guide کرنا ہوگا…
ورنہ کل بہت دیر ہو جائے گی۔

خدارا! اپنے بچوں، بھائیوں اور دوستوں کو بچائیں۔
زندگی بہت قیمتی ہے… اسے ایک گو*لی میں ضائع نہ کریں۔

16/06/2026

شلیدلی جامی آغوندہ پیاز سرہ روٹی خورہ لوگہ تندہ تیرہ وہ خو ھغو حلقو تہ مہ ورزہ کوم حلق چی تاتہ پہ سپک نظر گوری💪🤗Nawab AliPrince Ibad Salar@

Address

Balogram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SALAR BRAND posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share