05/01/2026
بابائے قوم ملک شاہ جہان خان اور وائس چیئرمین ملک اسحاق تاجک اس وقت خوشگوار اور پُر وقار انداز میں موجود ہیں جنہیں دیکھ کر حقیقی قیادت شفقت اور وقار کا حسین امتزاج نظر آتا ہے باپ کا سایہ بیٹے کے لیے صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ حوصلے، رہنمائی اور دعاؤں کا مضبوط قلعہ ہوتا ہے۔
ایسا قلعہ جو ہر طوفان میں ڈھال بن کر ساتھ کھڑا رہتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کو صحت، استقامت اور باہمی محبت کے ساتھ دین و قوم کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین Malik Ishaq Tajik