05/06/2026
الائی سج بیا روڈ کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، جو ہمارے علاقے کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
علاقے کی بہتری اور مسائل کے حل کے لیے آپ کا اعتماد ہی میری طاقت ہے۔ اگر آپ الائی کی مزید ترقی اور خوشحالی کے سفر کو جاری رکھنا چاہتے ہیں، تو آئندہ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ مجھے دے کر اپنی حمایت کا اظہار کریں۔