KhpL WataN

KhpL WataN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KhpL WataN, Photographer, shangla, Besham Qala.

26/05/2026

ایم پی اے رشاد خان مانڑئی میں جرگے سے خطاب کر رہے ۔ چیف ایگزیکٹو پیسکو کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد علاقے بھر میں کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔
ہر علاقے کے لیے الگ الگ وقت مقرر کیا گیا ہے، جہاں عوامی نمائندے اور مشران عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔ عوام کو چیف ایگزیکٹو PESCO کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں

22/05/2026

ساجد بھائی آپ نے جو محبت سے روٹی کی دعوت دی، اس کے لیے دل سے مشکور ہوں۔
آپ کی خلوص اور محبت کا بہت بہت شکریہ۔

07/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
06/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔




انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کتنا خوش نصیب تھا وہ انسان جو اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے نکلا اور اسی سفر میں اپنے رب سے جا...
06/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کتنا خوش نصیب تھا وہ انسان جو اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے نکلا اور اسی سفر میں اپنے رب سے جا ملا۔ اللہ تعالیٰ صلاح الدین بھائی کی اس عظیم ہجرت اور خدمت کو قبول فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں انبیاء، صدیقین اور شہداء کا ساتھ عطا فرمائے اور نصیب اللہ جان امیر صاحب سمیت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔"

شیخ ادریس صاحب کا زخمی ڈرائیور بھی ش ح ی د ہو گیا۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رح...
05/05/2026

شیخ ادریس صاحب کا زخمی ڈرائیور بھی ش ح ی د ہو گیا۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

انا للہ و انا الیہ راجعونچارسدہ کی سرزمین آج پھر لہو سے رنگین ہو گئی۔ آج صبح اتمانزی میں ایک ایسا زخم لگایا گیا جو صرف ا...
05/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

چارسدہ کی سرزمین آج پھر لہو سے رنگین ہو گئی۔ آج صبح اتمانزی میں ایک ایسا زخم لگایا گیا جو صرف ایک خاندان کا نہیں، پوری قوم کا زخم ہے۔ شیخ الحدیث، سابق رکنِ صوبائی اسمبلی، اور ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی، جو دروسِ حدیث دینے کے لیے نکلے تھے، نامعلوم مسلح درندوں نے ان کی گاڑی کو اس بے رحمی سے نشانہ بنایا کہ دل کانپ اٹھتا ہے۔ وہ ہاتھ جو قرآن کے اوراق پلٹتے تھے، وہ آواز جو حدیثِ رسول ﷺ سناتی تھی، آج خاموش کر دی گئی - اور ان کے ساتھ دو پولیس کانسٹیبل بھی شدید زخمی ہوئے جو اس بزرگ کی حفاظت پر مامور تھے۔

یہ واردات نہیں، یہ ایک منظم جنگ ہے - پشتون قوم کے خلاف، علم کے خلاف، اور انسانیت کے خلاف۔ دشمن کو نہ عالم کا لحاظ ہے، نہ طالبِ علم کا، نہ کسان کا اور نہ ڈاکٹر کا۔ جو بھی اس سرزمین کا فرزند ہے، وہ ان کے نشانے پر ہے۔ قرآنِ کریم نے فرمایا کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے - تو پھر جو قوم بار بار اپنے بہترین بیٹے کھو رہی ہے، اس کا درد کوئی الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔

چارسدہ کی سڑکوں پر آج جو لوگ نکلے ہیں، وہ احتجاج کرنے نہیں نکلے - وہ ایک زخمی قوم کی چیخ ہے جو دہائیوں سے انصاف کی راہ تک رہی ہے۔ علماء کی شہادت، بے گناہوں کا خون، اور ہر بار وہی سرد وعدے - آخر کب تک؟ کب تک یہ قوم اپنے بزرگوں کی نعشیں اٹھاتی رہے گی؟ کب تک منبر و محراب سے اٹھنے والی آوازیں گولیوں سے خاموش کی جاتی رہیں گی؟

اللہ تعالیٰ مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اور اس قوم کو وہ دن دکھائے جب ظالم کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ آمین۔

مزید ایسے معلوم حاصل کرنے کیلئے میری آئی ڈیAdnan Khan وزٹ کریں
شکریہ

Copi raight

16/04/2026

Address

Shangla
Besham Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhpL WataN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category