16/07/2023
میرا والد صاحب ایک بہترین انسان ھے جس نے ساری عمر اپنی محنت سے حلال رزق کمایا اور ھماری تمام خواہش کو پورا کیا ہے اور ھمیشہ ھمیں عزت اور ایمان سے زندگی گزارنے کا سبق دیا ہے میں اپنے آپ میں فخر محسوس کرتا ہوں جب لوگ میرے والد صاحب کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ ایک ایماندار انسان ھے i am proud of you my dear Father.